ETV Bharat / science-and-technology

Key Cabinet Decisions Taken:نکسلی علاقوں میں 4G موبائل خدمات کے لیے ڈھائی ہزار کروڑ کا منصوبہ منظور - 4G موبائیل خدمات

اطلاعات و نشریات، کھیل اور نوجوانوں کے امور کے وزیر انوراگ سنگھ ٹھاکر نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ اس پروجیکٹ کے پہلے مرحلے میں 1884.59 کروڑ روپے (ٹیکس اور ڈیوٹیوں کو چھوڑ کر) کے تخمینہ لاگت سے 2343 متاثرہ مقامات کو 2G سے 4G موبائل سروسز میں اپ گریڈ کیا گیا ہے- Centre To Provide 4G Mobile Services

4G موبائل خدمات
4G موبائل خدمات
author img

By

Published : Apr 28, 2022, 7:39 AM IST

حکومت نے بائیں بازو کے انتہا پسندی سے متاثرہ علاقوں میں سیکورٹی مقامات پر 2 جی موبائل خدمات کو 4 جی میں اپ گریڈ کرنے کے لیے تقریباً 2.5 ہزار کروڑ روپے کے یونیورسل سروس اوبلیگیشن فنڈ (یو ایس او ایف) پروجیکٹ کو منظوری دی ہے۔

یہ فیصلہ آج یہاں وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں ہوئی مرکزی کابینہ کی میٹنگ میں لیا گیا۔ اطلاعات و نشریات، کھیل اور نوجوانوں کے امور کے وزیر انوراگ سنگھ ٹھاکر نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ اس پروجیکٹ کے پہلے مرحلے میں 1884.59 کروڑ روپے (ٹیکس اور ڈیوٹیوں کو چھوڑ کر) کے تخمینہ لاگت سے 2343 متاثرہ مقامات کو 2G سے 4G موبائل سروسز میں اپ گریڈ کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:Airtel’s Network, Broadband Services Down: ایئرٹیل انٹرنیٹ خدمات کچھ دیر کے ٹھپ، کمپنی نے کہا کہ تکنیکی خلل

انہوں نے کہا کہ یہ کام بھارت سنچار نگم لمیٹڈ(بی ایس این ایل) کرے گا۔ تمام ٹاور اسی کے ہوں گے۔بی ایس این ایل ان ٹاورز کے آپریشن اور مینٹیننس کی لاگت کو پانچ سال تک برداشت کرے گا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.