ETV Bharat / science-and-technology

Fintech Platform PhonePay فون پے نے پونے میں ایک نیا دفتر کھولنے کا اعلان کیا

author img

By

Published : Sep 27, 2022, 5:19 PM IST

فون پے نے منگل کو پونے میں اپنا ایک نیا دفتر کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ جس میں تقریباً 400 ملازمین ایک ساتھ کام کریں گے۔ یہ دفتر50,000 مربع فٹ کے رقبے پر پھیلا ہوا ہے۔ Fintech platform PhonePay

پونے میں فون پے نے ایک نیا دفتر کھولنے کا اعلان کیا

نئی دہلی: معروف فنٹیک پلیٹ فارم فون پے نے منگل کو پونے میں اپنا ایک نیا دفتر کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ یہاں تقریباً 400 ملازمین ایک ساتھ کام کریں گے۔ یہ دفتر اس ہفتے سے مکمل طور پر فعال ہو جائے گا۔ کمپنی نے ایک بیان میں کہا کہ 50,000 مربع فٹ کے رقبے پر پھیلے ہوئے نئے دفتر میں بہت زیادہ کشادگی ہے جو ملازمین کے درمیان موثر تعاون پیدا کرنے میں مددگار ثابت ہوگی۔

اس نئے دفتر میں 3,000 مربع فٹ کا کیفے ٹیریا بھی ہے جو کمپنی کے ملازمین کو مقامی اور کثیر پکوان کا کھانہ پیش کرے گا۔ phonepe announc new office in pune

جانکاری کے مطابق PhonePe نے 2017 میں مالیاتی خدمات میں قدم رکھا، جو آج صارفین کو 24 کیرٹ سونا خریدنے کا ایک محفوظ اور آسان آپشن فراہم کرتا ہے اس کے علاوہ حال ہی میں کمپنی نے اپنے پلیٹ فارم پر چاندی بھی لانچ کیا ہے۔ phonepe announc new office in pune

مزید پڑھیں:

فون پے کا استعمال کرنے والے صارفین پیسہ بھیج اور وصول کرسکتے ہیں، اس کے علاوہ موبائل ریچارج، DTH ریچارج بھی کر سکتے ہیں۔ Fintech platform PhonePay

فون پے کو حال ہی میں ٹرسٹ ریسرچ ایڈوائزری (TRA) کی جانب سے 'ڈیجیٹل ادائیگیوں کے لیے سب سے زیادہ قابل اعتماد برانڈ' کے طور پر تسلیم کیا گیا ہے۔

(آئی اے این ایس)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.