ETV Bharat / science-and-technology

New Smartwatch Gets Calling Features: نئی سمارٹ واچ میں کالنگ اور بلوٹوتھ کی خصوصیات - Heart monitoring features available in smartwatch

اگر آپ اسمارٹ واچ خریدنا چاہتے ہیں تو مارکیٹ میں کچھ ایسے سمارٹ واچز موجود ہیں جس میں کالنگ کی خصوصیات سے لیکر دیگر فیچر موجود ہیں۔ کس کا استعمال آپ کئی کاموں کے لیے کرسکتے ہیں۔ New smartwatch gets calling and Bluetooth features

نئی سمارٹ واچ میں کالنگ اور بلوٹوتھ کی خصوصیات

author img

By

Published : Mar 20, 2023, 10:58 PM IST

حیدرآباد: سمارٹ واچ خریدنا ان دنوں اسٹیٹس سنبل کے طور پر دیکھا جارہا ہے، ہر کوئی اسمارٹ واچ خریدنا چاہتا ہے۔ تاہم مارکیٹ میں ایسی بہت سی سمارٹ واچز موجود ہیں جن کا ڈسپلے کافی پھیکا لگتا ہے اور آپ کو اس میں کالنگ کی سہولیات بھی نہیں ملتی۔ اگر آپ ایسی سمارٹ واچ خریدنا چاہتے ہیں جس میں یہ کالنگ کی خصوصیات موجود ہوں اور اس کی قیمت بھی کم ہو تو آج ہم آپ کو مارکیٹ میں دستیاب کچھ ایسی سمارٹ واچ کے بارے میں بتانے جارہے ہیں۔

ون پلس نورڈ واچ

یہ سمارٹ واچ پورے 1.78 انچ AMOLED ڈسپلے کے ساتھ 60 Hz کی ریفریش ریٹ کے ساتھ آتی ہے اور اس کے ساتھ ہی صارفین کو اسے چلانے میں ایک انتہائی ہموار تجربہ دیکھنے کو ملتا ہے۔ یہ سمارٹ واچ 105 فٹنس موڈز کے ساتھ آتی ہے جس کی بدولت آپ خود کو فٹ رکھ سکتے ہیں۔ یہ سمارٹ واچ 10 دن کی بیٹری لائف پیش کرتی ہے۔ اس میں ایس پی او 2، ہارٹ ریٹ، اسٹریس مانیٹر جیسی خصوصیات کے ساتھ ملٹی واچ فیس بھی دستیاب ہے۔ اس سمارٹ واچ میں صارفین کو بلوٹوتھ کالنگ کی فیسلیٹی بھی ملتی ہے۔ اگر قیمت کی بات کی جائے تو صارفین اس سمارٹ واچ کو امیزن سے 29 فیصد ڈسکاؤنٹ کے ساتھ صرف 4,999 روپے میں خرید سکتے ہیں۔

Fire-Boltt Invincible Plus

اگر آپ راؤنڈ فیس والی سمارٹ واچ خریدنا چاہتے ہیں تو Fire-Boltt Invincible Plus آپ کے لیے ایک مضبوط آپشن ثابت ہو سکتا ہے۔ اس میں 1.43 انچ کا AMOLED ڈسپلے دستیاب ہے۔ صارفین کو اس سمارٹ واچ میں بلوٹوتھ کالنگ بھی ملتی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ TWS کنکشن کے ساتھ ہی 300+ اسپورٹس موڈز اور 110 ان بلٹ واچ فیس بھی دیکھنے کو مل سکتے ہیں۔ اسمارٹ واچ 4 جی بی اسٹوریج کے ساتھ آتی ہے اور اس میں اے آئی وائس اسسٹنٹ بھی دستیاب ہے۔ اس کی قیمت 4,499 روپے ہے۔

مزید پڑھیں:

Noise ColorFit Ultra 2 Buzz

اس سمارٹ واچ میں، صارفین کو 1.78 انچ کا AMOLED ڈسپلے ملتا ہے۔ اسمارٹ واچ بلوٹوتھ کالنگ کو سپورٹ کرتی ہے۔ اس میں صارفین کو آلویز آن ڈسپلے ملتا ہے۔ یہی نہیں، اسمارٹ واچ پریمیم میٹیلک فنش کے ساتھ آتی ہے اور اس میں 100+ واچ فیس بھی ملتے ہیں۔ اس اسمارٹ واچ کی قیمت کی بات کریں تو یہ 3,299 روپے میں آتی ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.