ETV Bharat / science-and-technology

Motorola Will Launch New phone موٹورولا نے بھارت میں سستا فون لانچ کرنے کا اعلان کیا

موٹورولا ملک میں جلد ہی اپنی نئی کفائتی اسمارٹ فون کے لانچ کرسکتا ہے جس میں 90Hz ریفریش ریٹ کے ساتھ 6.5 انچ کا IPS LCD ڈسپلے لگا ہوا ہے. Motorola announced the launch of a budget phone in India

author img

By

Published : Mar 29, 2023, 6:23 PM IST

موٹورولا  نے بھارت میں سستا فون لانچ کرنے کا اعلان کیا

نئی دہلی: عالمی سمارٹ فون برانڈ Motorola نے بدھ کے روز ملک میں اپنے نئے کفائتی اسمارٹ فون کے لانچ کا اعلان کیا ہے جس میں 90Hz ریفریش ریٹ کے ساتھ 6.5 انچ کا IPS LCD ڈسپلے ہے۔ کمپنی نے ایک بیان میں کہا کہ نئے موٹو جی 13 کی قیمت 4 جی بی ریم + 128 جی بی اسٹوریج ویرینٹ کے لیے 9,999 روپے اور 4 جی بی ریم + 64 جی بی اسٹوریج ویرینٹ کے لیے 9,499 روپے ہے۔

یہ ڈیوائس دو کلر Matte Charcoal اور Lavender Blue میں آتا ہے اور یہ فروخت کے لیے 5 اپریل سے Flipkart، Motorola.in کے علاوہ معروف ریٹیل اسٹورز پر آن لائن اور آف لائن دستیاب ہوگا۔ ایک رپورٹ کے مطابق "اسمارٹ فون میں ایکریلک گلاس (PMMA) باڈی لگا ہوا ہے اور اس کا ڈیزائن انتہائی پتلا اور پریمیم ہے"- نیا فون بہتر کارکردگی کے لیے MediaTek Helio G85 پروسیسر سے تقویت یافتہ ہے، یہ 50MP کواڈ پکسل کیمرہ سسٹم کے ساتھ آتا ہے، جس سے صارفین تفصیلی تصاویر کھینچ سکتے ہیں، اور اس میں 8MP کا فرنٹ کیمرہ بھی لگا ہوا ہے۔

مزید پڑھیں:

  • Nokia Launches New Smartphone C12: نوکیا نے بھارت میں نیا سستا سمارٹ فون 'C12' لانچ کیا
  • Samsung Launch New Smartphones سام سنگ نے بھارت میں نئے گلیکسی اسمارٹ فونز لانچ کئے

کمپنی نے بتایا کہ اس کے علاوہ فون میں دو بڑے سٹیریو سپیکرز ہیں جو Dolby Atmos کے ذریعے ٹیون کیے گئے ہیں، جو ایک عمیق آڈیو تجربہ فراہم کرتے ہیں۔ اس نئی ڈیوائس 5000mAh بیٹری کے ساتھ آتی ہے۔ واضح رہے کہ Motorola نے حال ہی میں ایک کفایتی اسمارٹ فون لانچ کیا تھا، جس میں 6.5 انچ کا ڈسپلے لگا ہوا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.