ETV Bharat / science-and-technology

Moto E13 Mobile Phone Launch موٹو کا E13 موبائل فون لانچ - موٹو ای 13 کی قیمت 10600 روپے ہے

موٹو نے اپنا نیا اسمارٹ فون E13 لانچ کیا ہے، جو ابھی بھارت میں دستیاب نہیں ہے۔ یہ 6.5 انچ کا HD+ IPS LCD ڈسپلے اور اوکٹا کور Unisoc T606 SoC پروسیسر سے لیس ہے۔

موٹو کا E13 موبائل فون لانچ
موٹو کا E13 موبائل فون لانچ
author img

By

Published : Jan 27, 2023, 3:57 PM IST

موٹورولا نے منگل کو موٹو E13 کو فرینڈلی ای سیریز کے تحت لانچ کیا ہے۔ Moto E13 میں 6.5 انچ کا HD+ IPS LCD ڈسپلے اور اوکٹا کور Unisoc T606 SoC پروسیسر ہے۔ یہ فون اینڈرائیڈ 13 گو ایڈیشن پر کام کرتا ہے۔ بیٹری کی بات کریں تو اس میں 5,000mAH کی بیٹری ہے۔ یہ فون 64GB اندرونی اسٹوریج کے ساتھ آتا ہے۔ مندرجہ ذیل میں موٹرولا E13 اسمارٹ فون کے بارے میں تفصیل سے بتایا گیا یں۔ موٹو E13 کی قیمت 119.99 EUR یعنی 10,600 روپے ہے۔ دستیابی کی بات کریں تو یہ فروخت کے لیے موٹورولا کے ویب سائٹ پر یورپ، مشرق وسطیٰ، افریقہ، ایشیا اور لاطینی امریکہ میں دستیاب ہے۔ یہ فون فی الحال بھارت میں دستیاب نہیں ہے۔ یہ فون تین رنگو میں آتا ہے جس میں کاسمک بلیک، ارورہ گرین اور کریمی وائٹ شامی ہے۔

موٹو E13 کی تفصیلات

موٹو E13 کی تفصیلات کے بارے میں بات کریں تو، Moto E13 میں 6.5 انچ کا IPS LCD ڈسپلے ہے جس میں HD+ ریزولوشن 720x1,600 پکسلز، 60Hz ریفریش ریٹ، 269ppi پکسل اور 20:9 اسپیکٹ ریشیو ہے۔ Motorola کا یہ اسمارٹ فون اینڈرائیڈ 13 (گو ایڈیشن) پر کام کرتا ہے۔ پروسیسر کے لیے یہ فون Unisoc T606 SoC کے ساتھ Mali-G57 MP1 GPU سے لیس ہے۔ اسٹوریج کے لیے اس میں 2 جی بی ریم اور 64 جی بی انٹرنل سٹوریج ہے جسے مائیکرو ایس ڈی کارڈ کے ذریعے 1 ٹی بی تک بڑھایا جا سکتا ہے۔

کیمرے کی بات کریں تو موٹرولا کے اس فون میں f/2.2 اپرچر کے ساتھ 13 میگا پکسل کا پہلا کیمرہ دیا گیا ہے۔ اس کے فرنٹ میں 5 میگا پکسل کا سیلفی کیمرہ ہے۔ کنیکٹیویٹی کے لیے اس فون میں 3.5 ایم ایم ہیڈ فون جیک، وائی فائی، بلوٹوتھ 5.0، جی پی ایس اور یو ایس بی ٹائپ سی پورٹ ہے۔ سینسرز کی بات کریں تو اس میں فیس انلاک، پراکسیمٹی سینسر، ایمبیئنٹ لائٹ سینسر اور ایکسلرومیٹر سینسر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:

بیٹری کی بات کریں تو اس میں 5,000mAh بیٹری ہے جو 36 گھنٹے تک چل سکتی ہے۔ یہ 10W چارجنگ سے سپورٹ حاصل کرتا ہے۔ ڈائمینشنز کے لیے اس فون کی لمبائی 164.19 ملی میٹر، چوڑائی 74.95 ملی میٹر، موٹائی 8.47 ملی میٹر اور وزن 179.5 گرام ہے۔ حفاظت کے لیے، اس فون کی IP52 ریٹنگ ہے جو اسے دھول اور پانی سے محفوظ رکھتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.