ETV Bharat / science-and-technology

Meta Working on New Features میٹا فیس بک، انسٹاگرام کے نئے فیچر پر کام کررہا ہے - Meta is working new features

میٹا نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئی او ایس، اینڈرائیڈ اور ویب یوزرس کے لیے عالمی سطح پر فیس بک اور انسٹاگرام پر آسانی سے نیا اکاؤنٹ اور پروفائل بنانے کے لیے نئے اپڈیٹ پر کام کررہا ہے۔ Meta is Working NewFeatures

فیس بک، انسٹاگرام کے نئے فیچر پر کام کررہا ہے میٹا

author img

By

Published : Sep 27, 2022, 2:37 PM IST

سان فرانسسکو: میٹا نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئی او ایس، اینڈرائیڈ اور ویب یوزرس کے لیے عالمی سطح پر فیس بک اور انسٹاگرام پر آسانی سے نیا اکاؤنٹ اور پروفائل بنانے کے لیے نئے اپڈیٹ پر کام کررہا ہے۔ Meta is working on features for Instagram and Facebook

کمپنی نے کہا کہ اگر یوزرس دونوں پلیٹ فارم کو ایک ہی اکاؤنٹ سے جوڑنا چاہتے ہیں تو انہیں ایک ہی جگہ پر نوٹیفیکیشن حاصل ہوسکتا ہے۔

کمپنی نے ایک بلاگ پوسٹ میں کہا، "آج، ہم نئے فیچرز پیش کر رہے ہیں، جس کے ذریعے فیس بک اور انسٹاگرام پر لوگوں کو ویب سائٹ اور پروفائلز تک رسائی حاصل کرنا اور نیٹ ورک حاصل کرنا اب آسان ہوگا۔" Meta is working on features for Instagram and Facebook

مزید پڑھیں:

کمپنی نے کہا، "ہم جانتے ہیں کہ بہت سے لوگ ویب سائٹ پر مختلف مفادات کو آگے بڑھانے، ناظرین تک رسائی حاصل کرنے یا مختلف گروپوں کے ساتھ اشتراک کرنے کے لئے ہماری ایک سے زیادہ ایپ کا استعمال کرتے ہیں۔"

کمپنی نے کہا کہ وہ ایک نیا اکاؤنٹ اور لاگ ان فلو بھی پیش کر رہا ہے جس کے ذریعے یوزر آسانی سے لاگ ان کریں اور فیس بک۔ انسٹاگرام پر نئے اکاؤنٹ بنا سکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.