ETV Bharat / science-and-technology

New Features for WhatsApp واٹس ایپ کے تین نئے پرائیویسی فیچرز کا اعلان - New Features for WhatsApp

میٹا کے بانی اور سی ای او مارک زکربرگ نے گزشتہ ماہ واٹس ایپ کے لیے تین نئے فیچرز کا اعلان کیا تھا۔ جو واٹس ایپ میں صارفین کی پرائیویسی کو مزید تحفظ دینگے۔ New Features for WhatsApp

واٹس ایپ کے تین نئے پرائیویسی فیچرز کا اعلان

author img

By

Published : Sep 13, 2022, 3:44 PM IST

میٹا کے بانی اور سی ای او مارک زکربرگ نے گزشتہ ماہ واٹس ایپ کے لیے تین نئے فیچرز کا اعلان کیا تھا۔ جو صارفین کی پرائیویسی کو مزید تحفظ دینگے۔ Mark Zuckerberg announces three new privacy features

واٹس ایپ کے نئے پرائیویسی فیچرز، واٹس ایپ صارفین کو بغیر بتائے گروپ چیٹس سے باہر نکلنے کی اجازت دینگے۔ نئے فیچرز کے ذریعے آپ آسانی سے آن لائن اسٹیٹس کو چھپا سکتے ہیں۔ اس پر آپ کا پورا کنٹرول ہوگا۔ واٹ ایپ نے اس فیچر کا اعلان اس سال اگست میں کیا تھا۔

مزید پڑھیں:

سیکیورٹی کی ان نئی فیچر کے بارے میں تشہیر کرنے کے لیے، چیٹ ایپ نے اپنی بلاگ پوسٹ پر لکھا ہے کہ "ہم لوگوں کو واٹس ایپ کے نئے فیچرز کی جانکاری دینے کے لیے ایک مہم کی شروعات کر رہے ہیں۔ واٹس ایپ پر آپ کی نجی بات چیت کو سکیورٹی فراہم کرنا ہمارا مستقل عزم"۔ واٹس ایپ کے پاس پہلے سے ہی ویو ونس فیچر موجود ہیں جو ایپ پر شیئر کی گئی تصویر یا ویڈیو کے غلط استعمال کو روکتا ہے۔ Mark Zuckerberg announces three new privacy features

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.