ETV Bharat / science-and-technology

Lava Launches Blaze 2: لاوا نے اسمارٹ فون بلیز ٹو لانچ کیا

لاوا نے 10,000 روپے سے کم قیمت کے 6.5 انچ ڈسپلے والا نیا اسمارٹ فون لانچ کیا جس میں پریمیم گلاس فنش اور پنچ ہول ڈسپلے جیسی خصوصیات موجود ہیں۔ Lava launches Blaze 2 5G smartphone in India at Rs 8,999

author img

By

Published : Apr 11, 2023, 4:27 PM IST

لاوا نے اسمارٹ فون بلیز ٹو لانچ کیا
لاوا نے اسمارٹ فون بلیز ٹو لانچ کیا

حیدرآباد: ہوم اسمارٹ فون برانڈ لاوا نے پیر کے روز ایک نیا اسمارٹ فون 'Blaze 2' لانچ کیا ہے، جس میں پریمیم گلاس فنش اور پنچ ہول ڈسپلے جیسی خصوصیات موجود ہیں۔ 8,999 روپے کی قیمت والا یہ اسمارٹ فون دو کلرز میں آتے ہیں جس میں گلاس اورنج اور گلاس بلیو شامل ہے، کمپنی کے مطابق، 18 اپریل سے یہ فون آن لائن اسٹور پر خریداری کے لیے دستیاب ہوگا۔

اسمارٹ فون میں 6 جی بی ریم دستیاب ہے، جس کو اضافی 5 جی بی ورچوئل ریم اور 128 جی بی انٹرنل اسٹوریج کے ساتھ بڑھایا جا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ ڈیوائس 90Hz ریفریش ریٹ اور بلوٹ فری اینڈرائیڈ کا تجربہ پیش کرتا ہے۔ Blaze ٹو میں 6.5 ڈی کورڈ اسکرین کے ساتھ (16.51 سینٹی میٹر) HD+ IPS ڈسپلے اور آٹو کال ریکارڈنگ موجود ہے۔ یہ ڈیوائس بلٹ ان 18W فاسٹ چارجر اور ٹائپ سی چارجنگ پورٹ کے ساتھ 5000mAh بیٹری سے چلتا ہے۔

اس کے علاوہ اس اسمارٹ فون میں 13MP AI ڈوئل کیمرہ اور سیلفی کے لیے 8MP کیمرہ دیا گیا ہے، اس میں ان بلٹ کیمرہ فیچرز بھی شامل ہیں جن میں بیوٹی، ایچ ڈی آر، نائٹ، پورٹریٹ، اے آئی، پرو، پینوراما، سلو موشن، فلٹرز، موشن فوٹو، ٹائم لیپس، آڈیو نوٹ اور اسکیننگ شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:

اس ڈیوائس میں بہتر کالنگ اور فنگر پرنٹ سینسر کے لیے ڈوئل مائک کیمرہ بھی موجود ہے، کمپنی نے اسمارٹ فون کے لیے اینڈرائیڈ 13 اور دو سال کی سیکیورٹی اپ ڈیٹس کا وعدہ بھی کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.