ETV Bharat / science-and-technology

Huge Discount On IPhone 14: ہولی سیل میں آئی فون 14 پر بھاری ڈسکاؤنٹ مل رہا ہے - آئی فون 14 پر بھاری رعایت

فلپ کارٹ ہولی سیل میں آپ آئی فون 14 کو بھاری ڈسکاؤنٹ کے ساتھ 44,999 روپے میں خرید سکتے ہیں۔لیکن اس کے لیے بھی کچھ شرائط ہیں۔ iPhone 14 is getting huge discounts in Holi Sale

ہولی سیل میں آئی فون 14 پر بھاری ڈسکاؤنٹ مل رہا ہے

author img

By

Published : Mar 6, 2023, 6:21 PM IST

حیدرآباد: اگر آپ آئی فون لینے کی تیاری کر رہے ہیں تو یہ موقع آپ کے لیے بہتر ثابت ہو سکتا ہے۔ ای کامرس پلیٹ فارم فلپ کارٹ پر ہولی سیل لگا ہوا ہے جس میں آپ آئی فون 14 کو کافی کم قیمت پر خرید سکتے ہیں اور خاص طور پر اس آئی فون کو جو سب سے لیٹسٹ ہے۔

فلپ کارٹ ہولی سیل میں آپ آئی فون 14 کو بھاری ڈسکاؤنٹ کے ساتھ 44,999 روپے میں خرید سکتے ہیں۔ ڈسکاؤنٹ کی بات کریں تو اس سیل میں آئی فون14 پر 34,901 روپے کا ڈسکاؤنٹ مل رہا ہے۔ آئی فون 14 کو 79900 روپے میں لانچ کیا گیا تھا۔ لیکن فلپ کارٹ پر 71999 روپے میں دستیاب ہے۔ اس کے علاوہ ایچ ڈی ایف سی کارڈ پر 4,000 روپے کا ایڈیشنل ڈسکاؤنٹ مل رہا ہے۔

فلپ کارٹ پر اس فون کے ساتھ ایکسچینج آفر بھی ہے۔ ایکسچینج آفر کی میکسیمم ویلیو 23000 روپے ہے۔ تاہم میکسیمم ویلیو تب ہی ملے گا جب آپ کا پرانا فون مہنگا ہوگا، اگر آپ کو 2,300 روپے کی ایکسچینج ویلیو ملتی ہے، تو آپ آئی فون 14 کو تقریباً 45,000 روپے میں خرید سکتے ہیں۔ اگر آپ کے پاس ایکسچینج کرنے کے لیے پرانا فون نہیں ہے، تب بھی آپ کو کارڈ ڈسکاؤنٹ ملے گا۔ تاہم یہ ڈسکاؤنٹ بہت زیادہ نہیں ہوگا، جتنا آپ کو ایکسچینج سے حاصل ہوگا۔ تو ایسے میں آئی فون 14 خریدنا آپ کے لیے منافع بخش نہیں ہوگا۔

مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ آئی فون 14 ایپل کی تازہ ترین آئی فون سیریز میں سے ایک ہے۔ پچھلے سال ایپل نے آئی فون 14، آئی فون 14 پلس، آئی فون 14 پرو اور آئی فون 14 پرو میکس کو لانچ کیا تھا۔ حالانکہ آئی فون 13 کے مقابلے میں آئی فون 14 میں کوئی خاص تبدیلی نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.