ETV Bharat / science-and-technology

India Internet Industry بھارتی انٹرنیٹ انڈسٹری 2030 تک پانچ ٹریلین ڈالر تک پہنچ جائے گی - 5G launched in India

بھارتی انٹرنیٹ کے کاروبار میں زبردست اضافہ ہونے کی امید کی جارہی ہے، بعض تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ بھارتی انٹرنیٹ 2030 تک 5 ٹریلین ڈالر کی قیمت تک پہنچ سکتی ہے۔ India internet industry

بھارتی انٹرنیٹ انڈسٹری 2030 تک 5 ٹریلین ڈالر تک پہنچ جائے گی

author img

By

Published : Jan 2, 2023, 5:02 PM IST

نئی دہلی: سال 2023 میں کچھ پابندیوں کے باوجود بھارتی انٹرنیٹ کے کاروبار میں اضافہ ہونے کی امید ہے۔ جو 2030 تک 5 ٹریلین ڈالر کی قیمت تک پہنچ سکتی ہے۔ پیر کو جاری ایک رپورٹ کے مطابق بھارت میں 780 ملین لوگ انٹرنیٹ کا استعمال کرتے ہیں، اس کے ساتھ ہی بھارت دنیا میں دوسرا سب سے بڑا انٹرنیٹ صارف ہے۔ India internet industry to reach $5 trillion valuation by 2030

مارکیٹ انٹیلی جنس فرم ریڈسیر اسٹریٹجک کنسلٹنٹ کے اعداد و شمار کے مطابق بھارت کا انٹرنیٹ جی ایم وی (ویلیویشن) 2030 تک تقریباً 1 ٹریلین ڈالر کا ہوجائے گا، جو پبلک اور نجی مارکیٹ میں 5 ٹریلین ڈالر کے برابر ہے۔

ایک اعداد و شمار کے مطابق بھارتی صارفین روزانہ تقریباً 7.3 گھنٹے تک اپنے اسمارٹ فون کا استعمال کرتے ہیں۔ جو دنیا میں سب سے زیادہ ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آن لائن میسیجنگ، سوشل میڈیا، یوٹیوب اسٹریمنگ، او ٹی ٹی کنٹنٹ اور لفٹ-فارم ویڈیو میں صرف کیا گیا وقت دلچسپ ہے۔ زیادہ تر آن لائن صارف ٹئر 2 شہر اور بڑے شہروں سے آتے ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چھوٹے ویڈیوز کامرس کو اپنانے والے ٹیئر 2 اور شہر سے باہر کے صارفین میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ اس لیے بھارت میں فروخت میں اضافے کے بدلے ڈیجیٹل اشتہار سرمایہ کاری میں اضافہ کا امکان ہے۔ India internet industry to reach $5 trillion valuation by 2030

مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ بھارت کے 50 سے زیادہ شہروں میں اب تک 5G کی شروعات ہوچکی ہے اور لوگ 5 جی سے لطف اندوز بھی ہورہے ہیں۔ انڈیا سیلولر اینڈ الیکٹرانکس ایسویشن (ICEA) کے صدر پنکج مہندر نے پیر کو کہا کہ 2023 کے آخر تک، 75 تا 80 فیصد نیا اسمارٹ فون 5G کے ساتھ لانچ ہوگی۔ بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے 1 اکتوبر کو 5 جی کی شروعات کی تھی۔ 80% of new smartphones will be 5G-enabled in India by 2023: ICEA

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.