ETV Bharat / science-and-technology

IQOO Z7 5G phone: آئی کیو او زیڈ 7 فون پر بھاری چھوٹ

آئی کیو نے حال ہی میں ایک بہترین اسمارٹ فون آئی کیو او زیڈ 7 5G لانچ کیا ہے۔ کمپنی اس فون پر بھاری چھوٹ دے رہی ہے۔ یہ اسمارٹ فون 20 ہزار سے کم کے بجٹ میں آپ خرید سکتے ہیں۔ Huge discount on IQOO 7 phone

author img

By

Published : Mar 21, 2023, 8:16 PM IST

آئی کیو زیڈ 7 فون پر بھاری چھوٹ
آئی کیو زیڈ 7 فون پر بھاری چھوٹ

حیدرآباد: آئی کیو نے حال ہی میں ایک بہترین 5G اسمارٹ فون لانچ کیا ہے۔ مڈ رینج بجٹ میں iQOO Z7 5G آپ خرید سکتے ہیں۔ یہ اسمارٹ فون 20 ہزار سے کم کے بجٹ میں فاسٹ چارجنگ دمدار پروسیسر اور AMOLED ڈسپلے کے ساتھ آتا ہے۔ اس میں 64MP کا مین لینس والا کیمرے سیٹ اپ دستیاب ہے۔ ہینڈ سیٹ کو آپ دو کنفیگریشن میں خرید سکتے ہیں۔ یہ اسمارٹ فون امیزن سے خریداری کے لیے دستیاب ہے۔ تو آئیے جانتے ہیں اس اسمارٹ فون کی قیمت اور فیچرز کے بارے میں۔

iQOO Z7 5G پر بینک آفر اور قیمت

اس کا بیس ویرینٹ 18,999 روپے میں آتا ہے۔ یہ قیمت 6 جی بی ریم اور 128 جی بی سٹور ویرینٹ کی ہے۔ وہیں اس کا 8 جی بی ریم + 128 جی بی سٹورز ویرینٹ کی قمیت 19,999 روپے ہے۔ برانڈ اس پر 1500 روپے کا ڈسکاؤنٹ بھی دے رہا ہے یہ ڈسکاؤنٹ آپ کو HDFC اور SBI کارڈ ملے گا۔ یہ آفر ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ دونوں پر مل رہا ہے۔ ڈسکاؤنٹ کے بعد آپ بیس ویرینٹ کو 17,499 روپے میں خرید سکتے ہیں۔ سیل 1 بجے سے شروع ہو رہا ہے۔ اسکو آپ امیزن اور کمپنی کے اوفیشیل ویب سائٹ سے خرید سکتے ہیں۔ یہ دو کلر کے آپشن میں دستیاب ہے جس مین پیسیفک نائٹ اور ناروے بلیو شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:

خصوصیات کیا ہیں؟

iQOO Z7 5G میں 6.38 انچ کا AMOLED ڈسپلے دیا گیا ہے، جو 90Hz ریفریش ریٹ کو سپورٹ کرتا ہے۔ 16MP کی سیلفی کیمرا موجود ہے۔ وہیں سائڈ کی بات کریں تو اس میں ڈوئل ریئر کیمرہ سیٹ اپ دیا گیا ہے جس کا مین لینس 64MP کا ہے۔ اس کے علاوہ 2MP کا سیکنڈری لینس لگا ہوا ہے۔فون MediaTek Dimensity 920 پروسیسر سے چلتا ہے۔ 8 جی بی ریم اور 128 جی بی سٹور سیٹ۔ ڈیوائس کو پاور دینے کے لیے 4500mAh کی بیٹری دی گئی ہے، جو 44W کی چارجنگ کو سپورٹ کرتی ہے۔ Android 13 پر بیسڈ FunTouch OS 13 دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.