ETV Bharat / science-and-technology

HP New Smart Printers Launch ایچ پی نے بھارت میں نیا اسمارٹ پرنٹرز متعارف کرایا - PC and printer company HP

ایچ پی نے منگل کے روز بھارت میں ایک سمارٹ ٹینک پرنٹرز کو متعارف کرایا ہے، کمپنی نے اس پرنٹڑ کو گھریلو صارفین اور بھارت کے چھوٹے چھوٹے کاروباریوں کو ذہن میں رکھتے ہوئے ڈیزائن کیا ہے۔HP New Smart Printers Launch

ایچ پی نے بھارت میں نیا اسمارٹ پرنٹرز متعارف کرایا

author img

By

Published : Dec 13, 2022, 5:00 PM IST

نئی دہلی: PC اور پرنٹر کے بڑے کمپنی HP نے منگل کے روز بھارت میں ایک سمارٹ ٹینک پرنٹرز کو متعارف کرایا، کمپنی نے اس پرنٹڑ کو گھریلو صارفین اور بھارت کے چھوٹے چھوٹے کاروباریوں کی روزمرہ پرنٹنگ کی ضروریات کو ذہن میں رکھتے ہوئے ڈیزائن کیا ہے۔ پرنٹر تین ماڈلز میں دستیاب ہے- HP Smart Tank 210، HP Smart Tank 520 اور HP Smart Tank 580، جس کی قیمت بالترتیب 13,326 روپے سے لیکر 15,980 اور 18,848 روپے ہے۔ HP unveils new range of Smart Tank printers in India

سنیش راگھون، سینئر ڈائریکٹر، پرنٹنگ سسٹم، HP انڈیا مارکیٹ، نے ایک بیان میں کہا، "HP Smart Tank چھوٹے کاروباریوں اور گھریلوں کاموں کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے یہ خاص طور سے ان لوگوں کے لیے ہے جو گھر پر بہت زیادہ پرنٹ کرتے ہیں۔ انہیں سستی قیمت پر ایک سمارٹ پرنٹڑ کی ضرورت ہوتی ہے جو ہم نے دستیاب کرایا ہے۔" HP New Smart Printers Launch

کمپنی نے کہا، "نئی پرنٹرز نئے کاروباریوں کے لیے سستا سیٹ اپ ہے جو سمارٹ فیچرز اور بہتر کنیکٹیویٹی پیش کرتی ہے، جس میں وائی فائی، اسمارٹ ایپس کے ساتھ موبائل اور اسمارٹ ایڈوانسز شامل ہیں۔ کمپنی کا نیا انک ٹینک پرنٹر بلا تعطل 18,000 سیاہ صفحات اور 6,000 رنگین صفحات تک پرنٹ کر سکتا ہے۔HP New Smart Printers Launch

مزید پڑھیں:

اس کے علاوہ، پرنٹرز آسان انک مینجمنٹ سے لیس ہے، جو پرنٹر کو انک سینسر اور انرجی سیونگ آٹو آن/آف ٹکنالوجی کے ساتھ آسانی سے سیاہی کی سطح کی نگرانی کرتا ہے تاکہ صارفین کو زیادہ محنت کرنے کی ضرورت نہ پڑے۔ پرنٹرز کو 45 فیصد پوسٹ کنزیومر ری سائیکل مواد کے ساتھ ڈیزائن کیا گیا ہے۔ HP unveils new range of Smart Tank printers in India

آئی اے این ایس

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.