ETV Bharat / science-and-technology

HP Introduces New Chromebook: ایچ پی نے بھارت میں ایک نیا کروم بک لانچ کیا - ایچ پی نے بھارت میں نیا لیپ ٹاپ لانچ کیا

ایچ پی نے منگل کے روز بھارت میں انٹیل کے سیلیران N4500 پروسیسر کے ذریعہ چلنے والا ایک شاندار لیپ ٹاپ- 'Chromebook 15.6' لانچ کیا ہے۔ HP introduces new Chromebook 15.6 with improved performance in India

ایچ پی نے بھارت میں ایک نیا کروم بک لانچ کیا

author img

By

Published : Mar 14, 2023, 10:44 PM IST

نئی دہلی: پی سی اور پرنٹر کے ہیڈ کمپنی ایچ پی نے منگل کے روز بھارت میں انٹیل کے سیلیران N4500 پروسیسر کے ذریعہ چلنے والا ایک شاندار لیپ ٹاپ- 'Chromebook 15.6' لانچ کیا ہے۔ نئی کروم بک دو کلر میں آتا ہے۔ جس میں فاریسٹ ٹیل اور منرل سلور کلر شامل ہے، یہ ڈیوائس 28،999 روپے کی شروعاتی قیمت پر آن لان اور آف لائن مارکیٹ میں دستیاب ہے۔ ایچ پی انڈیا پرسنل سسٹم کے سینئر ڈائریکٹر وکرم بیدی نے ایک بیان میں کہا ، "ہمارے نئے کروم بک 15.6 لیپ ٹاپ کو کنیکٹویٹی اور پیداواری کی صلاحیت کو بہتر بنانے کے لیے تیار کیا گیا ہے، یہ ڈیوائس اسٹائلش اور طاقتور ہے اسے خاص طور سے نوجوان طلبا کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:

کمپنی کے مطابق، نیا HP Chromebook 15.6 ایک بڑی اسکرین اور Wi-Fi 6 کے ساتھ مضبوط کنیکٹویٹی اور 11.5 گھنٹے (HD) کی بیٹری لائف سے لیس ہے، جو بہترین کرکردگی کا مظاہرہ کرتی ہے۔ اس کے علاوہ اس لیپ ٹاپ میں اسپیکر انکلوژر ڈیزائن کے ساتھ بڑے ڈبل اسپیکر پر دیے گئے ہیں۔ کمپنی نے بتایا ہے کہ اس میں کئی ورچوئل کالز کی حمایت کرنے کے لیے ڈوئل مکس اور ایک وائڈ وژن ایچ ڈی کیمرا بھی لگایا گیا ہے۔

واضح رہے کہ ایچ پی نے ابھی حال ہی میں ایک نیا اومین 17 گیمنگ لیپ ٹاپ لانچ کیا تھا، جو 13ویں جنریشن کے انٹیل آئی9 کور پروسيسر اور اینویڈیا جی آر ٹی ایکس 4080 لیپ ٹاپ جی پی یو کے ذریعے چلتا ہے۔ یہ 2,69,990 روپے کی ابتدائی قیمت پر دستیاب ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.