ETV Bharat / science-and-technology

Gizmore Launches New Smartwatch: گزمور نے 1.85 انچ ڈسپلے والی نئی اسمارٹ واچ لانچ کی - Gizmore smartwatch available for Rs 1199

گزمور نے 1.85 انچ ڈسپلے والی نئی اسمارٹ واچ 'کلاؤڈ' 1,199 روپے میں لانچ کی ہے، جس میں کئی بہترین فیچر موجود ہیں۔ Gizmore launches new smartwatch 'Cloud' with 1.85-inch display at Rs 1,199

گزمور نے 1.85 انچ ڈسپلے والی نئی سمارٹ واچ لانچ کی

author img

By

Published : Feb 21, 2023, 11:47 AM IST

نئی دہلی: گھریلو اسمارٹ برانڈ گزمور نے پیر کو ایک نئی اسمارٹ واچ 'کلاؤڈ' لانچ کی ہے جو 1.85 انچ کی IPS ڈسپلے سے لیس ہے، Gizmore Cloud Smartwatch آن لائن 1,199 روپے میں مارکیٹ دستیاب ہے۔ یہ اسمارٹ واچ تین رنگوں میں آتی ہیں۔ بلیک اسٹریپ، بلیک میٹل باڈی کے ساتھ بلیو اسٹریپ اور روز گولڈ میٹل باڈی کے ساتھ براؤن کلر کا اسٹریپ شامل ہے۔ اسمارٹ واچ 500 نٹس کی برائٹنیس پیش کرتی ہے۔

سنجے کمار کلیرونا، سی ای او اور شریک بانی، گزمور، نے کہا: قیمت کی رکاوٹوں کو توڑ کر، ہم زیادہ سے زیادہ صارفین کے لیے اسمارٹ واچز کو قابل رسائی بنا رہے ہیں اور انہیں فٹ اور صحت مند رہنے کے قابل بنا رہے ہیں۔ Gizmore Cloud ایک فیچر سے بھرپور ڈیزائن، بلوٹوتھ کالنگ اور بڑے ڈسپلے جے ساتھ آتا ہے، جو آج کے صارفین کے لیے ایک بہترین واچ ہے۔ کمپنی نے کہا کہ نئی اسمارٹ واچ میں بلو ٹوتھ کالنگ کی سہولت موجود ہے، جسے کسی بھی اسمارٹ فون کے ساتھ آسانی سے جوڑا جا سکتا ہے۔

اس اسمارٹ واچ میں میوزک پلے بیک کی بھی سہولت ہے۔ یہ ایک بڑی بیٹری سے لیس ہے جو ایک بار چارج کرنے پر سات دن تک چلتی ہے، اور اس پر پانی یا دھول اثر انداز نہیں ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ، گزمور کلاؤڈ میں کثیر خصوصیات والی اسپلٹ اسکرین لگا ہوا ہے۔ کمپنی نے کہا کہ اسمارٹ واچ کو وائس اسسٹنٹ سے کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔ یہ الیکسا اور سری کو سپورٹ کرتا ہے۔ یہ ایک ہی وقت میں متعدد چیزوں کو ٹریک کر سکتا ہے، جیسے ہارٹ ریٹ مانیٹر، خواتین کے لیے ہیلتھ مانیٹر، سلیپ ٹریکر وغیرہ وغیرہ۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.