ETV Bharat / science-and-technology

Glow Luxe smartwatch launched in India: گیزمور نے گلو لکس اسمارٹ واچ بھارت میں لانچ کیا - گیزمور کے سی ای او اور ڈائریکٹر سنجے کمار

گیزمور نے منگل کو اپنی نئی فلیگ شپ AMOLED سمارٹ واچ 'Gizmore Glo Lux' لانچ کیا۔ جو فلپ کارٹ اور گیزمور کی آفیشل ویب سائٹ پر 3499 روپے میں دستیاب ہے۔

گیزمور نے گلو لکس اسمارٹ واچ بھارت میں لانچ کیا

author img

By

Published : Oct 19, 2022, 5:12 PM IST

نئی دہلی: گھریلو سمارٹ ایکسیسریز برانڈ Gizmore نے منگل کو اپنی نئی فلیگ شپ AMOLED سمارٹ واچ 'Gizmore Glo Lux' لانچ کیا۔ چمڑے اور اسٹیل اسٹریپ میں آنے والی یہ اسمارٹ واچ فلپ کارٹ اور گیزمور کی آفیشل ویب سائٹ پر 3499 روپے میں دستیاب ہے۔ گیزمور کے سی ای او اور ڈائریکٹر سنجے کمار کالیرونا نے ایک بیان میں کہا، "ہم اپنے صارفین کو عالمی معیار کی مصنوعات فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ Gizmore Glo Lux کے ساتھ، صارفین کو نہ صرف ایک پریمیم ڈیزائن والی سمارٹ واچ ملے گی بلکہ انہیں صحت مند طرز زندگی کو برقرار رکھنے میں بھی مدد ملے گی۔

گیزمور کے سی ای او سنجے کمار نے کہا، اسمارٹ واچ باڈی ٹمپریچر سینسر جیسی بہترین خصوصیات سے لیس ہے، جو ان دنوں صارفین کی پسند بنی ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ اس میں چوبیس گھنٹے ہارٹ ریٹ کیلکولیٹ، ماہواری سے باخبر رہنے، نیند کی نگرانی، SPO2 مانیٹرنگ اور 100 سے زیادہ اسپورٹس موڈز شامل ہیں۔

اس سمارٹ واچ میں شاندار 1.32 انچ کا سرکلر فل ٹچ ایچ ڈی AMOLED ڈسپلے ہے جس میں 390 گنا 390 پکسل ریزولوشن ڈسپلے کے ساتھ 500 نٹس پیک برائٹنس ہے، جس سے صارفین کسی بھی چیز کو روشنی میں باآسانی دیکھ سکتا ہہے۔ صارفین اس واچ کو بارش میں بھی استعمال کر سکتا ہے۔

مزید پڑھیں:

صارفین سمارٹ واچ پر آسانی سے موسیقی بھی سن سکتے ہیں۔ اس میں وائس اسسٹنٹ کی خصوصیات بھی ہیں، جو گوگل اسسٹنٹ کو سپورٹ کرتی ہے۔ اس میں 15 دن کا بیٹری بیک اپ ہے۔ اس کے علاوہ بلوتوتھ کالنگ کی بھی سہولت ہے، اسے ڈائل کالز کے ساتھ بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ پرائیویسی لاک آپشن، ڈائریکٹ مینو اور اسپورٹس موڈ تک رسائی جیسی خصوصیات مارکیٹ میں صارفین کو اپنی طرف متوجہ کرتی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.