ETV Bharat / science-and-technology

آئی آئی ٹینس کی ایجاد سے گاڑی چلانا ہوگا آسان - دھوپ کی روشنی

انڈین انسٹیٹوٹ آف ٹیکنالوجی(آئی آئی ٹی) کے طالب علموں نے ایک ایسا اسمارٹ سن وائیزر کا ایجاد کیا ہے۔ جو تیز دھوپ کی روشنی میں گاڑی چلانے والوں کی پریشانی کو دور کرے گا۔

آئی آئی ٹینس کی ایجاد سے گاڑی چلانا ہوگا آسان
author img

By

Published : Aug 4, 2019, 5:23 PM IST

Updated : Feb 16, 2021, 7:51 PM IST

یہ آلہ ٓسورج کی روشنی کو سیدھے آنکھوں تک پہنچنے میں روکنے میں مدد کرے گی۔اس آلے کا نام سن پروٹیکٹ رکھا گیا ہے۔
آئی آئی ٹی گاندھی نگر کے کیمیکل انجینئیرنگ کے طالب علموں نے اس الیکٹرونک آلے کےپیٹنٹ کے لیے درخواست کیا ہے۔
اسمارٹ سن وائیزر یو ایس بی چارجنگ پورائنٹ سے چارج ہوگی اور سکشن کپ کے ذریعے سے کار کے ڈیش بورڈ پر لگایا جائے گا۔اس آلے میں مائیکروکنٹرولر ، سینسر اور الیکٹرک میٹر لگے ہونگے۔یہ سورج کی روشنی فلٹر کرے گا۔
سن پروٹیکٹ کا ایجاد جئے شاہ اور سوریترا گرائی نے کی ہے۔
سوریترا نے کہا ہماری یہ کھوج سورج کی روشنی اور اس کی مجودگی کا پتہ لگا لیتی ہے۔ونڈ شیلڈ کے سب سے چمکیلے حصے پر روشنی کو فلٹر کرنے والی ایک چھوٹی ڈسک نما چیز لگائی ہے۔جو ڈرائیور کے آنکھوں تک سورج کی روشنی پنہچنے سے پہلے ہی روک لگا دے گی۔
دونوں طالب علموں نے آئی آئی ٹی گاندھی نگر میں چھ ہفتے تک چلنے والی سالانہ سمر پوگرام میں اس کو پیش کیا تھا۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
Last Updated : Feb 16, 2021, 7:51 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.