ETV Bharat / science-and-technology

Huge Discount On IPhone آئی فون 12 کی خریداری پر بھاری چھوٹ

author img

By

Published : Feb 15, 2023, 2:54 PM IST

فلپ کارٹ آئی فون 12 کی خریداری میں بھاری چھوٹ دے رہا ہے، اس کے علاوہ اس فون پر ایکسچینج آفر بھی دستیاب ہے۔ جس کا صارفین مختصر وقت میں فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔Huge discount on iPhone 12 purchase

آئی فون 12 کی خریداری پر بھاری چھوٹ
آئی فون 12 کی خریداری پر بھاری چھوٹ

حیدرآباد: آئی فون 12 اب بھی بھارت کا سب سے مشہور آئی فون ماڈل بنا ہوا ہے، کیونکہ اس میں کئی بہرین فیچرز موجود ہیں۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ آئی فون کے اس ماڈل کی قیمت ہمیشہ لوگوں کے بجٹ سے باہر رہا ہے، تاہم اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ درحقیقت، فلپ کارٹ پر اس ماڈل کی خریداری پر صارفین کو بھاری رعایت دی جا رہی ہے۔ آج ہم آپ کو فلپ کارٹ پر دئے جارہے ڈسکاؤنٹ کے بارے میں بتائیں گے، تاکہ آپ اس موبائل کو خرید سکیں۔

ڈسکاؤنٹ آفر کیا ہے

فلپ کارٹ آئی فون 12 کی خریداری میں بھاری چھوٹ دے رہا ہے۔ یہ رعایت اتنی بڑی ہے کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے ہیں۔ آپ بتادیں کہ آئی فون 12 کی اصل قیمت 64,900 روپے ہے، لیکن فلپ کارٹ پر 12 فیصد کی چھوٹ دی جا رہی ہے۔ اس ڈسکاؤنٹ کے بعد صارفین کو محض 56,999 روپے ادا کرنے ہوں گے۔ تاہم رعایت کا عمل یہیں نہیں رکتا۔ صارفین کے لیے ایک اور بڑی آفر دستیاب ہے جس پر اگر عمل کیا جائے تو اس ماڈل پر ہزاروں روپے کی چھوٹ مل سکتی ہے۔

مزید پڑھیں:

آئی فون 12 پر ایکسچینج آفر بھی دستیاب ہے

آپ کو بتادیں کہ اس ماڈل پر صارفین کو ₹ 23000 کا ایکسچینج بونس بھی مل رہا ہے، اگر یہ ایکسچینج بونس مکمل طور پر لاگو ہوتا ہے تو ₹ 56999 کی رقم سے ₹ 23000 کم ہو جائیں گے۔ اس رقم کو کم کرنے کے بعد، صارفین کو صرف ₹33999 اس فون کے لیے ادا کرنے ہوں گے، جو اصل قیمت کا تقریباً نصف حصہ ہے۔ اگر آپ بھی اس ڈسکاؤنٹ آفر سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں، تو آپ کے پاس ایک اچھا موقع ہے، جس سے آپ مختصر وقت میں فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.