ETV Bharat / science-and-technology

Twitter User Data Leaked پانچ ملین سے زائد ٹوئٹر صارفین کا ڈیٹا لیک - Twitter user data leaked online

ایک رپورٹ کے مطابق 5.4 ملین ٹویٹر صارفین کا ڈیٹا ایک اندرونی بگ کے ذریعے چوری کر لیا گیا ہے جو ہیکر فورم پر آن لائن لیک ہو گیا ہے۔ Data of 5.4 mn Twitter users leaked online through an internet bug

ٹوئٹر صارفین کا 5.4 ملین ڈیٹا آن لائن لیک

author img

By

Published : Nov 28, 2022, 3:37 PM IST

نئی دہلی: ایلون مسک ٹویٹر کو مکمل طور تبدیل کرنے کے لیے کام کررہے ہیں اس دوران کم از کم 5.4 ملین ٹوئٹر صارفین کے ریکارڈ ایک اندرونی بَگ کے ذریعے چوری کیے گئے جو ہیکر فورم پر آن لائن لیک ہوگئے ہیں۔Data of 5.4 mn Twitter users leaked online through an internet bug

بلیپنگ کمپیوٹر کی رپورٹ کے مطابق بڑی مقدار میں چوری کئے گئے ڈیٹا اور عوامی معلومات کے ساتھ ساتھ نجی فون نمبرز اور ای میل بھی شامل ہیں۔ سکیورٹی کے ماہر چاڈ لوڈر نے سب سے پہلے ٹویٹر پر اس خبر کی اطلاع دی جس کے بعد انہیں جلد ہی معطل کر دیا گیا۔ Data of 5.4 mn Twitter users leaked online through an internet bug

مزید پڑھیں:

لاؤڈر نے ٹویٹر پر پوسٹ کیا 'مجھے حال ہی میں EU اور US میں لاکھوں ٹویٹر اکاؤنٹس کو متاثر کرنے والے بڑے پیمانے پر ڈیٹا کی خلاف ورزی کے ثبوت ملے ہیں۔ میں نے متاثرہ اکاؤنٹس میں سے ایک سے رابطہ کیا تو انہوں نے تصدیق کی کہ ڈیٹا کی خلاف ورزی ہوئی ہے۔ یہ خلاف ورزی 2021 پہلے نہیں ہوئی تھی۔ Data of 5.4 mn Twitter users leaked online through an internet bug

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.