ETV Bharat / science-and-technology

Chandrayaan-3 Update چندریان 3 کا پہلا ’آربٹ ریزنگ‘ کا سفر مکمل - چندریان 3 کے سفر پر اسرو کا بیان

اسرو کے سائنس دانوں نے آج چندریان 3 کو چاند کے 'پہلے مدار' میں لے جانے کا عمل کامیابی کے ساتھ مکمل کیا۔ اس قسم کا عمل مزید چار بار کیا جائے گا جس کے بعد یہ چاند کے مدار میں پہنچ جائے گا۔

چندریان 3 کا پہلا ’آربٹ ریزنگ‘ کا سفر مکمل

author img

By

Published : Jul 16, 2023, 9:23 PM IST

Updated : Jul 16, 2023, 9:50 PM IST

چنئی: ہندوستانی خلائی تحقیقی تنظیم (اسرو) نے اتوار کو چندریان -3 کو چاند کے مدار کی طرف بے مثال مہارت اور کارکردگی کے ساتھ لے جانے کا 'پہلا مرحلہ' (فرسٹ آربٹ ریزنگ مانور) کو کامیابی کے ساتھ مکمل کیا۔ اسرو نے چندریان 3 کے بارے میں تازہ ترین اطلاعات اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر دی۔ انہوں نے کہا کہ چندریان نارمل حالت میں ہے۔ مدار کو بڑھانے کا پہلا آپریشن مکمل ہو گیا ہے۔ خلائی جہاز اب 41762 کلومیٹر x 173 کلومیٹر کے مدار میں ہے۔

  • Chandrayaan-3 Mission update:
    The spacecraft's health is normal.

    The first orbit-raising maneuver (Earthbound firing-1) is successfully performed at ISTRAC/ISRO, Bengaluru.

    Spacecraft is now in 41762 km x 173 km orbit. pic.twitter.com/4gCcRfmYb4

    — ISRO (@isro) July 15, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

اسرو کے سائنس دانوں نے آج چندریان 3 کو چاند کے 'پہلے مدار' میں لے جانے کا عمل کامیابی کے ساتھ مکمل کیا۔ اس قسم کا عمل مزید چار بار کیا جائے گا جس کے بعد یہ چاند کے مدار میں پہنچ جائے گا۔ اسرو نے کہا کہ "خلائی ایجنسی 31 جولائی تک مزید چار 'ارتھ باؤنڈ مانور' کرے گی، اس کے بعد یکم اگست کو ٹرانس لونر انسرشن ہوگا۔‘‘

مزید پڑھیں: Launching of Chandrayaan 3 چاند تک ہمارا سفر اب شروع ہو چکا ہے، اسرو نے چندریان تھری کے کامیاب لانچ کی تصدیق کی

قابل ذکر ہے کہ بھارتی خلائی تحقیقی تنظیم (اسرو) نے مشن چندریان 3 کو 14 جولائی بروز جمعہ وپہر 2.35 بجے سری ہری کوٹا کے خلائی بندرگاہ سے لانچ کیا گیا تھا۔ چندریان تھری کے لانچ اور آگے کے سفر کو کامیاب قرار دیتے ہوئے اسرو کے چیئرمین نے اسرو فیملی کو مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
یواین آئی

Last Updated : Jul 16, 2023, 9:50 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.