ETV Bharat / science-and-technology

Bikes Will Not Start Without Helmet ہیلمٹ کے بغیر سٹارٹ نہیں ہوگی آپ کی بائک - unique feat of engineer from Bihar

ہر سال ہزاروں افراد کی سڑک حادثے میں موت ہوجاتی ہے۔ ان اموات میں سب سے بڑی تعداد موٹر سائیکل سواروں کی ہے۔ جو بغیر ہیلمیٹ کے موٹر سائیکل کی سواری کرتے ہیں۔ ان حادثات کو روکنے کے لیے انجینئرنگ کے ایک طالب علم نے الیکٹرانک ہیلمٹ تیار کیا ہے۔ Bikes will not start without a helmet

ہیلمٹ کے بغیر سٹارٹ نہیں ہوگی بائک
ہیلمٹ کے بغیر سٹارٹ نہیں ہوگی بائک
author img

By

Published : Nov 11, 2022, 3:41 PM IST

پٹنہ: ہر سال ہزاروں لوگوں کی سڑک حادثے میں موت ہوجاتی ہے۔ ان اموات میں سب سے بڑی تعداد موٹر سائیکل سواروں کی ہے۔ جو بغیر ہیلمیٹ کے موٹر سائیکل کی سواری کرتے ہیں۔ ان حادثات کو روکنے کے لیے انجینئرنگ کے ایک طالب علم نے الیکٹرانک ہیلمٹ تیار کیا ہے، اس ہیلمٹ کے بغیر موٹر سائیکل سٹارٹ نہیں ہوگی۔ پولیس لوگوں کو اس ہیلمٹ کے بارے میں آگاہ کررہی ہے۔ Bikes will not start without a helmet

نالندہ بہار کے ٹریفک ڈی ایس پی ارون کمار سنگھ نے کہا کہ سڑک حادثہ، موٹر سائیکل چوری جیسے مسائل سے نمٹنے کے لیے بہار کے انجینئر نے ایک الیکٹرانک ہیلمٹ تیار کیا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق اس ہیلمیٹ کو مارکیٹ میں آنے میں تقریبا ایک سے دو سال لگ سکتے ہیں ۔اس نئی قسم کے ہیلمٹ کے بارے میں لوگوں کو آگاہ کرنے کے لیے ڈیمو بھی دیا جا رہا ہے۔ ڈیمو کے دوران ہیلمٹ کو مزید بہتر بنانے کے لیے لوگوں سے تجاویز بھی لی گئی ہے۔ یہ ہیلمٹ جلد ہی مارکیٹ میں آئے گا۔ Bikes will not start without a helmet

اس ہیلمٹ کی کئی خاصیت ہے۔ ایسے میں لوگ گاڑی چلاتے وقت ہیلمٹ کا استعمال کرتے ہیں، لیکن اس ہیلمٹ کو پہننے کے بعد گاڑی مکمل طور پر محفوظ رہے گی اور گاڑی چوری ہونے کا امکان بھی کن رہے گا۔ دراصل یہ ہیلمٹ نہیں ہے۔ ایک حفاظتی ڈھال۔" Bikes will not start without a helmet

مزید پڑھیں:

ہیلمٹ کی خصوصیات: ہیلمٹ پہنے بغیر موٹر سائیکل سٹارٹ نہیں ہوگی۔ ہیلمٹ ڈیوائس گاڑی سے کنیکٹ ہونے کے بعد کام کرے گی۔ ہیلمیٹ پہننے کے بعد موٹر سائیکل پر صرف دو افراد سوار ہو سکتے ہیں۔ اگر غلطی سے ٹرپل لوڈنگ ہوجائے ہیں تو موٹر سائیکل اسٹارٹ نہیں ہو گی۔ اگر بائیک اسٹارٹ کرنے کے بعد اس پر 3 لوگ سوار ہوں گے تو موٹر سائیکل خود بخود رک جائے گی۔ اس کے علاوہ ریڈ سگنل پر پہنچنے کے بعد گاڑی خود بخود رک جائے گی۔ اس کے ساتھ ہی، اگر کوئی شخص اسے ڈپلیکیٹ چابھی سے اسٹارٹ کرنا چاہے تو وہ اسے اسٹارٹ نہیں کر سکے گا۔ مجموعی طور پر یہ ہیلمٹ مکمل طور پر تحفظ فراہم کرتا ہے۔ Bikes will not start without a helmet

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.