ETV Bharat / science-and-technology

New Version Of IPhone 14 Launched: ایپل نے آئی فون 14 کا نیا ورژن لانچ کیا - New version of iPhone 14 launched

ایپل نے گزشتہ سال آئی فون 14 سیریز کا آغاز کیا تھا۔ اب کمپنی نے آئی فون 14 اور آئی فون 14 پلس کا نیا ورژن لانچ کیا ہے جس کا کلر پیلا ہے۔ Apple launched iPhone 14 and iPhone 14 Plus in new colors

ایپل نے آئی فون 14 کا نیا ورژن لانچ کیا
ایپل نے آئی فون 14 کا نیا ورژن لانچ کیا
author img

By

Published : Mar 8, 2023, 6:06 PM IST

حیدرآباد: ایپل نے آئی فون 14 اور آئی فون 14 پلس کا نیا ورژن لانچ کر دیا ہے۔ گزشتہ کچھ دنوں سے ٹیک مارکیٹ میں یہ ہنگامہ تھا کہ کمپنی جلد ہی آئی فون 14 کا نیا ورژن لانچ کر سکتا ہے۔ اب کمپنی نے اس لانچ کو آفیشیل کردیا ہے۔ تاہم آئی فون 14 پرو اور آئی فون 14 پرو میکس کا نیا ورژن لانچ نہیں کیا ہے۔

اس سے پہلے کمپنی نے 2018 میں iPhone XR کا یلو ویرینٹ لانچ کیا تھا۔ اس کے بعد کمپنی نے آئی فون 11 کا بھی یلو ویرینٹ پیش کیا تھا۔ در آصل اسپرنگ سیزن میں کمپنی ہمیشہ سے آئی فون کے نئے کلر ویرینٹ لانچ کرتی رہی ہے۔ مثال کے طور پر گزشتہ سال کمپنی نے آئی فون 13 اور آئی فون 13 پرو کا نیا ورزن اپلائنگ گرین میں لانچ کیا تھا۔

نئے کلر ورزن میں کلر کے علاوہ کوئی اور تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ ڈیزائن میں تو بلکل بھی کوئی تبدیلی نہیں ہے اور نہ ہی ہارڈ ویئر کی خصوصیات میں اور قیمت بھی اتنی ہی ہے جتنی معیاری ورزن کی ہے۔

آئی فون 14 کی بات کریں تو یہ دیکھنے میں آئی فون 13 سے ملتا جلتا نظر آتا ہے، لیکن اس بار کمپنی نے پلس ویرینٹ لانچ کیا ہے۔ آئی فون 14 پلس کے بارے میں اچھی بات یہ ہے کہ اس میں زیادہ بیٹری بیک اپ ملتا ہے، لیکن ڈیزائن کے لحاظ سے یہ دونوں فون ایک جیسے ہی ہیں۔

مزید پڑھیں:

Itel Pad One Launched: ایپل آئی پیڈ جیسا آئی ٹیل نے سستا ٹیب لانچ کیا

آئی فون 14 کے اس نئے کلر ورزن کو لوگ کتنا پسند کرتے ہیں یہ دیکھنا ہوگا۔ لیکن ہولی کے موقع پر کمپنی نے یہ ورزن لانچ کیا ہے۔ تاہم بھارت میں اس کی فروخت ابھی شروع ہونا باقی ہے۔ اگر یہ فون بھارت میں پہلے لانچ کیا جاتا تو ہولی کے دوران اس کی فروخت کچھ زیادہ ہو سکتی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.