ETV Bharat / science-and-technology

Amazon Alexa at Loss: امیزن الیکسا کو 10 ارب ڈالر کے نقصان کا امکان - ایمیزون الیکسا خسارے میں

امیزن الیکسا کو مبینہ طور پر اس سال 10 بلین ڈالر کا نقصان ہونے کا امکان ہے جس کو دیکھتے ہوئے امیزن فی الحال پوری کمپنی سے تقریبا 10,000 ملازمین کو کم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ Amazon Alexa to lose $10 billion this year: report

امیزن الیکسا کو 10 ارب ڈالر کا نقصان ہوسکتا ہے

author img

By

Published : Nov 23, 2022, 10:48 AM IST

سین فرانسسکو: امیزن الیکسا کو مبینہ طور پر اس سال 10 بلین ڈالر کا نقصان ہونے کا امکان ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق وائس اسسٹنٹ کبھی بھی پیسہ کمانے میں کامیاب نہیں ہوا۔ امیزن فی الحال پوری کمپنی سے تقریبا 10,000 ملازمین کو کم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ اس کے ساتھ ہی امیزن اس وقت بڑے پیمانے چھنٹنی کے مرحلے سے گزر رہا ہے۔ Amazon Alexa to lose $10 billion this year: report

بزنس انسائیڈر کے مطابق، اس چھٹنی سے جو علاقہ سب سے زیادہ متاثر ہوگا وہ امیزن الیکسا وائس اسسٹنٹ یونٹ ہے۔ اس گروپ کو 2022 کی پہلی سہ ماہی میں ہی 3 بلین ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔ جب کہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ہارڈ ویئر ٹیم کو اس سال 10 بلین ڈالر کا نقصان ہونے کا امکان ہے۔رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ امیزن کی ایکو لائن اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہے لیکن زیادہ تر ڈیوائسز خسارے میں فروخت ہو رہی ہیں۔ Amazon Alexa to lose $10 billion this year: report

مزید پڑھیں:

ایک دستاویز میں مبینہ طور پر کہا گیا ہے کہ کاروباری ماڈل پیسہ کماتا ہے جب لوگ آلات کو خریدنے کے بجائے اس کا استعمال کرتے ہیں۔ تاہم، استعمال کے چوتھے سال تک، زیادہ تر لوگ صرف موسیقی بجانے یا موسم کے بارے میں جاننے جیسے کاموں کے لیے الیکسا کا استعمال کر رہے تھے۔ بالآخر یہ منصوبہ ناکام ہو گیا کیونکہ ان کاموں سے مونیٹائزیشن نہیں ہوتا ہے۔ Amazon Alexa to lose $10 billion this year: report

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.