ETV Bharat / science-and-technology

Airtel New Plan Launch ایئرٹیل کے اس پلان میں روزانہ ٹو جی بی ڈیٹا ملے گا - Airtel New Plan Launch

ایئرٹیل نے ایک پلان کی ویلیڈیٹی بڑھا دی ہے، جس کی وجہ سے اب صارفین کو ہر روز دو جی بی ڈیٹا کے ساتھ ان لمٹیڈ کالنگ کی سہولیات فراہم ہوگی۔ Airtel will get 2GB data per day in this plan

ایرٹیل کا نیا پلان لانچ
ایرٹیل کا نیا پلان لانچ
author img

By

Published : Feb 3, 2023, 3:47 PM IST

حیدرآباد: ایئرٹیل کا کچھ پلان ان دنوں موضوع بحث بنا ہوا ہے۔ کمپنی نے حال ہی میں اپنے کچھ سستے پلان کو مہنگا کر دیا ہے۔ امید کی جارہی ہے کہ آنے والے وقت میں یہ پلان اور مہنگا ہوسکتا ہے۔ اس درمیان ایئرٹیل نے ایک پلان کی ویلیڈیٹی کو بھی بڑھایا ہے، جس کی وجہ سے صارفین کو زیادہ ڈیٹا دستیاب ہوگا اور ان لمٹیڈ کالنگ کی سہولیات فراہم ہوگی۔ ہم 359 روپے والے پلان کے بارے میں بات کر رہے ہیں۔ جس میں یہ تمام فائدے مل رہے ہیں۔

پلان ویلیڈیٹی میں اضافہ

نیوز رپورٹ کے مطابق ایئرٹیل کے 359 روپے کے پری پیڈ پلان میں پہلے 28 دن کی ویلیڈیٹی ملتی تھی۔ اب آپ کو پورے مہینے کی ویلیڈیٹی ملے گی۔ یعنی اگر مہینہ 31 کا ہے تو یہ پلان پورا مہینہ چلے گا۔ دوسری طرف، اگر مہینہ 30 کا ہے تو پلان تیس تک جاری رہے گا۔

ایرٹیل کی 359 روپے کی پلان میں کیا ہے

ایئرٹیل کے 359 روپے کے پلان میں کمپنی پورے کیلنڈر مہینے کی ویولیڈیٹی دے رہی ہے۔ اس کے علاوہ اس میں روزانہ 2 جی بی ڈیٹا کے ساتھ ان لمڈیڈ کالنگ اور روزانہ 100 ایس ایم ایس کی سہولیات دستیاب ہے۔

مزید پڑھیں:

اس کے علاوہ اضافی فوائد میں Airtel Xstream ایپ کا 28 دنوں کا مفت سبسکرپشن کے ساتھ ساتھ SonyLiv، LionsgatePlay اور ErosNow کی سبسکرپشن بھی مل رہا ہے۔ پلان کے ساتھ، صارفین کو Apollo 24X7 سرکل کی 3 ماہ کی رکنیت، Fastag پر 100 روپے کیش بیک، اور Hello Tunes اور Wynk تک مفت رسائی حاصل ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.