ETV Bharat / science-and-technology

5G Has Launched in India: بھارت میں 2023 تک 80 فیصد اسمارٹ فونز 5G میں لانچ ہوں گے - 2023 تک 80 فیصد فونز5جی فعال ہوں گے

بھارت میں 5جی کی شروعات ہوچکی ہے۔ انڈیا سیلولر اینڈ الیکٹرانکس ایسوسی ایشن کے مطابق، بھارت میں 2023 کے آخر تک 75-80 فیصد نئے اسمارٹ فون 5G کے قابل ہوں گے۔ 5G has been launched in India

بھارت میں 2023 تک 80 فیصد اسمارٹ فونز 5G میں لانچ ہوں گے

author img

By

Published : Dec 26, 2022, 5:05 PM IST

نئی دہلی: بھارت کے 50 سے زیادہ شہروں میں 5G کی شروعات ہوچکی ہے اور لوگ اب 5 جی سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔ انڈیا سیلولر اینڈ الیکٹرانکس ایسویشن (ICEA) کے صدر پنکج مہندر نے پیر کو کہا کہ 2023 کے آخر تک، 75 تا 80 فیصد نیا اسمارٹ فون 5G کے ساتھ لانچ ہوگی۔ بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے 1 اکتوبر کو 5 جی کی شروعات کی تھی۔ 80% of new smartphones will be 5G-enabled in India by 2023: ICEA

'Ericsson Mobility Report' کے مطابق 2028 تک 690 ملین صارفین کے ساتھ، 5G بھارت میں تقریباً 53 فیصد موبائل سبسکرپشنز کی نمائندگی کرے گا۔ جبکہ 2022 کے آخر تک بھارت میں 5G سبسکرپشنز تقریباً 31 ملین تک پہنچنے کی امید تھی۔ سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے بارے میں، مہندرو نے کہا کہ بھارتی سیمی کنڈکٹر بازار 2020 میں $15 بلین تھی اور توقع ہے کہ 2023 تک 30 فیصد سی اے جی آر پر $63 بلین تک پہنچ جائے گی۔ "یہ ملک کے لیے ایک بہت بڑا موقع ہے۔

مزید پڑھیں:

حکومت ملک میں سیمی کنڈکٹر فیبس، کمپاؤنڈ سیمی کنڈکٹرز، ڈسکریٹ سیمی کنڈکٹرز، اسمبلی، ٹیسٹنگ، مارکنگ اور پیکیجنگ (ATMP) یونٹس وغیرہ سے پورے سیمی کنڈکٹر ماحولیاتی نظام کو قائم کرنے پر توجہ مرکوز کر رہی ہے۔ 80% of new smartphones will be 5G-enabled in India by 2023: ICEA

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.