ETV Bharat / science-and-technology

Launch of 5G in India: چالیس فیصد بھارتی 5G سروس کے لیے اضافی رقم ادا کرنے کو تیار نہیں - 5G Services in india

بھارت کے کچھ جنندہ شہروں میں 5G سروس کی شروعات ہوئی ہے۔ 4G سے 5G پر سوئچ کرنے کے خواہشمند صارفین میں سے 43 فیصد صارف موجودہ قیمت سے زیادہ کچھ ادا کرنے کو تیار نہیں ہیں۔ Launch of 5G in India

چالیس فیصد بھارتی 5G سروس کے لیے اضافی رقم ادا کرنے کو تیار نہیں

author img

By

Published : Oct 14, 2022, 5:44 PM IST

نئی دہلی: بھارت کے کچھ جنندہ شہروں میں 5G سروس کی شروعات ہوئی ہے۔ 4G سے 5G پر سوئچ کرنے کے خواہشمند صارفین میں سے 43 فیصد صارف موجودہ قیمت سے زیادہ کچھ ادا کرنے کو تیار نہیں ہیں۔ یہ بات جمعہ کے روز جاری ایک رپورٹ میں سامنے آئی ہے۔ 43% Indians Not Willing To Pay Extra For 5G Services

رپورٹ کے مطابق مزید کئی صارفین 5G کے لیے تیار ہیں۔ اگر یہ کال ڈراپ/کنیکٹ، نیٹ ورک کی دستیابی اور کم رفتار جیسے مسائل کا حل فراہم کرتا ہے تو۔ اور 43 فیصد صارفین نے اشارہ کیا کہ وہ 10 فیصد تک اضافی قیمت ادا کرنے کو تیار ہیں۔ جبکہ دیگر 43 فیصد صارف موجودہ قیمت سے زیادہ کچھ بھی ادا کرنے کو تیار نہیں ہیں۔ 43% Indians Not Willing To Pay Extra For 5G Services

Reliance Jio اور Airtel نے 5G لانچ کے پہلے مرحلے کے لیے احمد آباد، بنگلورو، چنئی، وارانسی، چندی گڑھ، دہلی، جام نگر، گاندھی نگر، ممبئی، پونے، لکھنؤ، کولکتہ، سلیگوری، گروگرام اور حیدرآباد کی شناخت کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق صرف 5% موبائل صارفین ہی ، 2022 میں 5G پر جانے کے لیے تیار ہیں۔

مزید پڑھیں:

محکمہ ٹیلی کام نے اس ہفتے کے شروع میں آپریٹرز کے ساتھ ساتھ فون بنانے والے کمپنیوں سے ملاقات کی، جس کے بعد سام سنگ نے کہا کہ وہ اپنے آپریٹر پارٹنرز کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں اور نومبر کے وسط تک اپنے تمام 5G ڈیوائسز پر OTA اپ ڈیٹ متعارف کروانے کے لیے پرعزم ہیں۔ ایپل نے کہا کہ وہ دسمبر میں آئی فون صارفین کے لیے 5G کی فراہمی شروع کر دے گا۔ 43% Indians Not Willing To Pay Extra For 5G Services

5G سروس سے زیادہ تر موبائل صارفین کو توقع ہے کہ 5G سروس اپ گریڈ کرنے سے کال ڈراپ/کنیکٹ کے مسائل میں کمی آئے گی، بہتر نیٹ ورک مہیا ہوگا اور رفتار میں اضافہ ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.