ETV Bharat / priya

بادام کا حلوہ: بھارت کی اس قدیم میٹھائی میں صحت اور مٹھاس کا بہترین امتزاج - میٹھائی

بعض اوقات چھوٹی سی کوشش ہمارے لیے بہت زیادہ فائدہ مند ثابت ہوتی ہے۔ اسی طرح یہ ’بادام کا حلوہ‘ جو نہ صرف آسانی سے بنایا جاسکتا ہے بلکہ یہ صحت کےلیے فائدہ مند بھی ہے وار انتہائی لذیذ بھی ہوتا ہے۔ بادام قوت بخش غذا ہے اور اس میں پروٹین، چربی، فائبر، میگنیشیم وغیرہ کی مقدار بھرپور پائی جاتی ہے۔ روزانہ بادام کھانے سے آپ کا جسم متعدد بیماریوں سے لڑنے قابل ہوجاتا ہے۔ خاص کر ذیابطیس کے مریضوں کےلیے یہ کافی فائدہ مند ہوتا ہے۔ اب اس قوت بخش غذا کے ساتھ ساتھ آپ مٹھاس سے بھی لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔ ’بادام کا حلوہ‘ شمالی بھارت میں بادام کی کھیر کے نام سے مشہور ہے۔

Badam Ka Halwa
بادام کا حلوہ
author img

By

Published : Aug 21, 2020, 4:16 PM IST

بعض اوقات چھوٹی سی کوشش ہمارے لیے بہت زیادہ فائدہ مند ثابت ہوتی ہے۔ اسی طرح یہ ’بادام کا حلوہ‘ جو نہ صرف آسانی سے بنایا جاسکتا ہے بلکہ یہ صحت کےلیے فائدہ مند بھی ہے وار انتہائی لذیذ بھی ہوتا ہے۔

بادام کا حلوہ

بادام قوت بخش غذا ہے اور اس میں پروٹین، چربی، فائبر، میگنیشیم وغیرہ کی مقدار بھرپور پائی جاتی ہے۔ روزانہ بادام کھانے سے آپ کا جسم متعدد بیماریوں سے لڑنے قابل ہوجاتا ہے۔ خاص کر ذیابطیس کے مریضوں کےلیے یہ کافی فائدہ مند ہوتا ہے۔ اب اس قوت بخش غذا کے ساتھ ساتھ آپ مٹھاس سے بھی لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔ ’بادام کا حلوہ‘ شمالی بھارت میں بادام کی کھیر کے نام سے مشہور ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.