ETV Bharat / opinion

اسرائیل متحدہ عرب امارات معاہدہ: بھارت کو مغربی ایشیا میں ایک اہم کھلاڑی بننے کا موقع - اسرائیل متحدہ عرب امارات معاہدہ

نیلووا رائے چودھری نے اسرائیل اور متحدہ عرب امارت کے مابین ہوئے معاہدے پر کہا ہے کہ اس معاہدے سے عرب ممالک کے ساتھ بھارت تعلقات کو مزید مضبوط ہوجائیں گے۔ یہ معاہدہ بھارت کو نئے مواقع فراہم کرتا ہے جس سے خلیجی خطے میں علاقائی سلامتی اور استحکام میں زیادہ سے زیادہ اہم کردار ادا کیا جاسکتا ہے۔

اسرائیل متحدہ عرب امارات معاہدہ
اسرائیل متحدہ عرب امارات معاہدہ
author img

By

Published : Aug 26, 2020, 5:59 PM IST

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے مابین 13 اگست 2020 کو مکمل سفارتی تعلقات قائم کرنے اور ان کے باہمی تعلقات کو "معمول پر لانے" کے لئے ابراہیم معاہدہ مغربی ایشیا میں ہزار سال کی تنائو صورتحال کو کم کرنے کے تناظر میں پہلا اہم قدم ہے ۔ عرب اسرائیلی تعلقات میں تازہ ترین پیشرفت بھارت کو بھی اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کا قریبی شراکت دار فراہم کرنے کا موقع کرتی ہے جو ، مغربی ایشین خطے میں ایک اہم کھلاڑی بننے کا موقع ہے ۔عرب اسرائیل تعلقات میں سات دہائیوں سے جو تلخی ہے اس کو بھی اس معاہدے سے ممکنہ طور پر پرامن طریقے سے حل کیا جاسکتا ہے۔

اس معاہدے میں قوی صلاحیت موجود ہے ، جو عملی طور پر متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شہزادہ ، محمد بن زاید النہیان ، اور اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاھو کے مابین خطے کی متضاد سیاست کو حقیقت میں بدلنے کیلئے ہوا اور دونوں لیڈروں نے اس پر دستخط کئے ہیں ۔مزید اگر اس کوعرب اقوام کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے بجائے اسرائیل اور فلسطینی اتھارٹی کے مابین بات چیت کے سلسلے میں پیش رفت کی کوششوں کوبحال کرنے کے طور پر دیکھنا چاہے ، حالانکہ فلسطینی ریاست کے امکانات دور نظر آتے ہیں۔ اگرچہ متحدہ عرب امارات کے سب سے بڑے علاقائی اتحادی ، سعودی عرب نے یہ شرط عائد کی ہے کہ وہ اس طرح کے معاہدے پر دستخط کرنے پر اس وقت غور کرے گا جب فلسطین کی ریاست حقیقت میں بن جاتی ہے ،تاہم اس میں کچھ شک نہیں کہ ریاض کو اس مخمصےمیں رکھا گیا ہے۔

یہ معاہدہ فلسطینی اتھارٹی (پی اے) کے معاملے میں بھی اتنا ہی اہم کام کریں گا، جو مصر اور اردن جن کے ساتھ اسرائیل نے کئی دہائیوں قبل معاہدوں پر دستخط کرکے کیا تھا۔ ایک اور بڑے عرب ملک کی نظر میں اسرائیل کو فلسطین کے مسئلے پر گفت و شنید کیلئے سامنے لائے گا۔

بھارت نے جولائی 2017 میں اس عمل( دو ملکوں کے درمیان تلیخ تعلقات کا باہیمی تصفیہ) کو مکمل کیا جب وزیر اعظم نریندر مودی نے اسرائیل کا دورہ کیا ، جو کسی بھارتی وزیر اعظم کا اس ملک کا پہلا دورہ تھا۔ اس کے بعد انہوں نے فلسطین کا دورہ نہیں کیا ، اس طرح دونوں ریاستوں کے بارے میں بھارتی پالیسی کو واضح طور پر غیر متزلزل کردیا اور اس ابہام کو ختم کیا جس نے 1992 میں اسرائیل کے ساتھ ہندوستان کے تعلقات کو آگے بڑھانے کی خصوصیت کا مظاہرہ کیا تھا جب سے دونوں ممالک نے سفارتی تعلقات قائم کیے تھے۔ فطرت میں محیط اور اسٹریٹجک اور فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے بھی انہیں "توازن" رکھنے کی بہت کم کوشش کی جا رہی ہے۔

اس کے ساتھ ابراہیم معاہدہ پر فلسطینی اتھارٹی کو لگتا ہے کہ انہیں ٹھنڈے بستے کی نذر کردیا گیا، کیونکہ اس کے حلیف آہستہ آہستہ اس سے دور ہوتے جارہے ہیں۔ اس کے بارے میں کیا رد عمل ظاہر ہوگا، یہ دیکھنا باقی ہے ، لیکن فلسطینی اتھارٹی نے امریکی حمیات یافتہ معاہدے کو مسترد کردیا ہے جسے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاھو نے کہا ہے کہ "گذشتہ 26 سالوں میں اسرائیل اور عرب دنیا کے مابین امن کی بحالی کے لئے یہ سب سے بڑی پیشرفت ہے۔" اس کا مثبت پہلو یہ ہے کہ اسرائیل کو اب مقبوضہ مغربی کنارے میں مزید ناکہ بندی اور بستیوں کی تعمیر کے اپنے منصوبوں کو معطل کرنا ہوگا ، جس کو حالیہ مہینوں میں اس خطے کو بدستور برقرار رکھا تھا کہ فلسطینیوں کے مظاہروں کو سختی کے ساتھ کچل دیا تھا۔

یہ معاہدہ بھارت کو نئے مواقع فراہم کرتا ہے جس سے خلیجی خطے میں علاقائی سلامتی اور استحکام میں زیادہ سے زیادہ اہم کردار ادا کیا جاسکتا ہے۔ بھارت نہ صرف اسرائیل کے ساتھ بہت قریبی تعلقات سے لطف اندوز ہو رہا ہے، بلکہ خلیجی بادشاہتوں کے ساتھ بڑھتی ہوئی اسٹریٹجک نوعیت کے تعلقات کو بڑھاوا دیسکتا ہے ،بھارت نے خاص طور پر متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب۔ خلیجی ممالک کے ساتھ تیزی سے تعلقات میں بہتری لائی ۔ یہ ایک ایک ایسا علاقہ جس میں بھارت کو اسٹریٹجک طور پر پسماندہ سمجھا جاتا تھا ۔ وزیر اعظم ہند نریندر مودی سرکار کے لئے اہم سکیورٹی اور معاشی شعبوں میں اسے بہت زیادہ منافع بخش ادائیگی کی کامیابی کے طور پر سمجھا جاتا ہے۔

در حقیقت معاہدے پر دستخط ہونے کے بعد ، اس سال یوم آزادی میں اپنے خطاب کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی نے خاص طور پر خلیجی ممالک کے ساتھ ہندوستان کے گہرے تعلقات کا ذکر کیا اور کہا کہ وہ بھارت کی توانائی اور سیکیورٹی کی دیگر ضروریات کو پورا کرنے کے لئے انتہائی اہم ہیں۔ انہوں نے متحدہ عرب امارات ، سعودی عرب اور قطر جیسے ممالک کو بھی شکریہ ادا کیا کہ کوویڈ 19 وبائی امراض کے دوران ان ممالک نے بھارتی لوگوں کے قیام میں اضافہ کیا۔ ایک الگ بیان میں ، ہندوستان نے اپنے دو اسٹریٹجک شراکت داروں کے مابین ہونے والے معاہدے کا بے خیرمقدم کیا ہے اور امید کی ہے کہ وہ خطے میں امن کے لئے ایک پل ثابت ہوگا۔ نئی دہلی نے بھی فلسطینی مقاصد کے لئے اپنی روایتی حمایت کا اعادہ کیا اور دو قابل قبول دو ریاستی حل کے لئے جلد براہ راست مذاکرات کی امید کی۔

بھارت کے یہ اقدامات اس خطے میں اپنی معیشت کو بڑے پیمانے پر بڑھانے اور اس کا فائدہ اٹھانے کے علاوہ ، ہندوستانی معیشت کی بحالی کی کوششوں کو تقویت بخشے گا ،جبکہ خلیجی ممالک کے ساتھ سیکیورٹی تعلقات کو بڑھاوا دے گا اور اسلحہ کی فروخت ، دفاعی مشقیں ،سراغ رسانی کی شراکت( انٹلیجنس شیئرنگ) اوردیگر انسداد دہشت گردی مشقوں کے ساتھ ہندوستانی سیکیورٹی کو مزید مستحکم کرنے میں مدد کریں گا۔یہ توانائی کی حفاظت جیواشم ایندھن سے لے کر قابل تجدید تونائی فراہم کرنے کا ایک اہم علاقہ ہے ، جبکہ ہندوستانی منڈی میں تیار کردہ مصنوعات کا تنوع خلیجی ممالک اور اسرائیل کے لئے ایک اور پرکشش تجویز ہے۔

پاکستان نے اسلامی تعاون تنظیم جیسے فورمز میں متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کی طرح بہت ہی عرب ممالک جو اس کے چیمپین تھے اس سے دور رہنے کا فیصلہ کیا جو بھارت کے لئے ایک اور بڑا فائدہ رہا ہے۔

بھارت کے دونوں عرب ممالک اور ایران کے ساتھ اچھے تعلقات ہے جبکہ ایران کے ساتھ تعلقات کا بھی نئی دہلی فائدہ اٹھا سکتی ہے تاکہ اسلامی ممالک میں اولین ترجیح کا مقابلہ کرنے والے ممالک کے لئے باہمی تعاون کے لئے ایک قابل عمل تعلقات کو آگے بڑھایا جاسکے ، چاہے وہ بےچینی ہی کیوں نہ ہو۔ ہندوستان کے لئے یہ معاہدہ ایک مشکل وقت میں فائدہ مند ثابت ہوا ہے، جس میں عالمی اقتصادی اور جغرافیائی حکمت عملی کا وعدہ کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.