ETV Bharat / lifestyle

بچوں کا میڈیکل کیمپ - بچوں کا میڈیکل کیمپ

ریاست راجستھان کے جودھپور ضلع انتظامیہ اور صحت محکمہ کے اشتراک سے روبیلا اور خسرہ ویکسی نیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

بچوں کا میڈیکل کیمپ
author img

By

Published : Aug 7, 2019, 5:34 PM IST

اس کا کیمپ کا انعقاد مارواڑ مسلم ایجوکیشنل اور ویلفیئر سوسائٹی میں ہوا تھا۔

بچوں کا میڈیکل کیمپ،ویڈیو

چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر بلونت منڈا نے کہا کہ ویکسی نیشن کیمپ کی وجہ سے ممکنہ طور پر اوری جیسی سنگین بیماریوں سے بچا جا سکےگا جبکہ حاملہ خواتین کو بھی اس سے فائدہ ہوگا۔

واضح رہے کہ مرکزی وزارت صحت کی جانب سے ملک بھر میں یہ مہم چلائی جارہی ہے، مارواڑ ایجوکیشنل ویلفیئر سوسائٹی کے تحت جودھپور کے مولانا آزاد تعلیمی ادارے میں روبیلا اور خسرہ ویکسی نیشن کیمپ لگایا گیا، جہاں نو ماہ سے پندرہ برس کے بچوں کو ویکسین لگائے گئے۔

Intro:ریاست راجستھان کے جودھپور ضلع انتظامیہ اور طبی صحت محکمہ کے متحدہ بینر تلے روبیلا اور خسرہ ویکسینیشن مہم چلائی جارہی ہے, اس کا اہتمام مارواڑ مسلم ایجوکیشنل اور ویلفیئر سوسائٹی میں ہوا تھا, جہاں سبھی نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا, Body:
چیف میڈیکل ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر بلونت منڈا کے مطابق ویکسینیشن مہم سے ممکنہ طور پر اوری جیسی سنگین بیماریوں سے بچا جا سکےگا, اور حاملہ خواتین کے ہونے والے بچے کو بھی بچایا جا سکتا ہے, مرکزی وزارعت صحت کی جانب سے ملک بھر میں یہ مہم چلائی جارہی ہے مارواڑ ایجوکیشنل ویلفیئر سوسائٹی کے تحت جودھپور کے مولانا آزاد مسلم تعلیمی اداروں میں روبیلا اور خسرہ ویکسینیشن مہم چلائی گئی, جہاں نو مہینے کے بچوں سے لے کر پندرہ سال تک کے بچوں کو ویکسین لگائے گئے,

بیان, عینی اختر, پرنسپل مدرسہ کریسنٹ پبلک اسکول, جودھپور

بیان, انتخاب عالم, پرنسیپل مولاناابول کلام آزاد اسکول, جودھپور

بیان, فرزانہ چوہان, پرنسپل مولانا آزاد مڈل اسکول, جودھپورConclusion:
آخر میں سبھی ذمہ داران نے روبیلا اور خسرہ کے بارے میں فیلی غلط فہمیاں دور کرنے اور اس کے فائدے بتا کر بیداری کا وعدہ بھی کیا,
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.