ETV Bharat / lifestyle

Tata Power’s Bhivpuri Hydro Plant Completes 100 Years: ٹاٹا پاور کلین توانائی پیداوار کے 100 سال مکمل ہوئے - ٹاٹا پارو کلین توانائی پیدوار کے سو سال مکمل

ٹاٹا پاورکے سی ای او ڈاکٹر پرویر سنہا نے کہا، ’’ بھیو پوری پلانٹ کے ذریعے صاف توانائی فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہیں اوراس موقع پر 2030 تک 80 فیصد صاف اور سبز توانائی کی صلاحیت حاصل کرنے اور ہندوستان کے صاف توانائی کے اہداف میں تعاون دینے کے اپنے عزم کی تصدیق کرتے ہیں۔" Tata Power's Bhivpuri Hydro Plant Completes 100 Years of Clean Energy Generation

ٹاٹا
ٹاٹا
author img

By

Published : Mar 6, 2022, 9:41 AM IST

نجی شعبے کی ایک سرکردہ انٹیگریٹڈ پاور کمپنی ٹاٹا پاور نے مہاراشٹر کے بھیو پوری میں اپنے ہائیڈروپاور پلانٹ کے سو سال مکمل ہونے پر جشن منایا اور کہا کہ صاف توانائی کے لئے پہلے کی طرح مسلسل کام کرتی رہے گی۔Tata Power's Bhivpuri Hydro Plant Completes 100 Years of Clean Energy Generation

کمپنی نے کہا کہ ملک کے سب سے قدیم پلانٹس میں سے ایک اس پلانٹ میں سالانہ تقریباً 300 ایم یو بجلی پیداکی جاتی ہے۔ یہ پلانٹ گزشتہ 100 سے زیادہ برسوں سے ملک کو صاف توانائی فراہم کررہا ہے۔

ٹاٹا پاورکے سی ای او ڈاکٹر پرویر سنہا نے کہا، ’’ بھیو پوری پلانٹ کے ذریعے صاف توانائی فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہیں اوراس موقع پر 2030 تک 80 فیصد صاف اور سبز توانائی کی صلاحیت حاصل کرنے اور ہندوستان کے صاف توانائی کے اہداف میں تعاون دینے کے اپنے عزم کی تصدیق کرتے ہیں۔"

بھیو پوری ہائیڈرو پاور پلانٹ میں پیدا ہونے والی صاف اور سستی بجلی نے دنیا کے ایک مصروف ترین اور گنجان آبادی والے شہر، ممبئی میں آلودگی کوروکنے میں مددکی ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.