ETV Bharat / lifestyle

Surya Roshni Launches BLDC Technology Fans: سوریا نے بی ایل ڈی سی ٹیکنالوجی سے لیس پنکھے لانچ کیے، بجلی کی ہوگی بچت - سوریا کے بی ایل ڈی سی ٹیکنالوجی سے لیس پنکھے

ایف ایم ای جی کمپنی سوریا روشن نے بی ایل ڈی سی ٹیکنالوجی سے لیس پنکھے لانچ کیے ہیں۔ یہ پنکھے ایس ایس-32 پرائم روایتی پنکھے کے مقابلے60 فیصد زیادہ بجلی بچاتے ہیں۔ Surya Roshni Fans are Energy-Efficient

سوریا نے بی ایل ڈی سی ٹیکنالوجی سے لیس پنکھے لانچ کیے

author img

By

Published : Jan 31, 2022, 8:58 AM IST

ملک کی سرکردہ ایف ایم ای جی کمپنی سوریا روشن نے بی ایل ڈی سی ٹیکنالوجی سے لیس پنکھوں کی رینج پیش کی ہے جو بجلی کی نمایاں بچت کرنے میں اہل ہے۔ Surya Roshni Launches BLDC Technology Fans

کمپنی نے اتوار کو کہا کہ جدید گھروں کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے پنکھوں کی کنٹیمپریری رینج پیش کی گئی ہے۔ بی ایل ڈی سی ٹیکنالوجی سے لیس پنکھے ایس ایس-32 پرائم روایتی پنکھے کے مقابلے60 فیصد زیادہ بجلی بچاتے ہیں اور صرف 32 واٹ بجلی کی کھپت پر 340آر ایم پی حاصل کرلیتا ہے۔ Surya Roshni Fans are more Energy Efficient Fans

اس نے مزید کہا کہ خصوصی طور پر ڈیزائن کیے گئے پنکھوں کی نئی رینج سوریا روشنی کی ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ (آر اینڈ ڈی) ٹیم نے تیار کی ہے اور اسے خاص طور پر آج کے جدید دور کے صارفین کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ یہ پنکھے اعلیٰ ٹیکنالوجی اور شاندار ڈیزائن کا منفرد امتزاج ہیں اور مارکیٹ میں اپنی نوعیت کے پہلے ہیں۔ ایس ایس-32 پرائم کی قیمت 5255 روپے ہے۔

مزید پڑھیں: Apple announces support for e-SIM: کچھ ایپل 14 ہینڈ سیٹس صرف ای سم کو سپورٹ کریں گے: رپورٹ

یو این آئی

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.