ETV Bharat / lifestyle

ٹک ٹاک پر پابندی - گوگل

گوگل نے مدراس ہائی کورٹ کی ہدایت پر بھارت میں بیحد مقبول ویڈیو ایپ ٹک ٹاک کو اپنے پلے اسٹور سےنکال دیا ہے، صارفین اب اسے ڈاون لوڈ نھیں کر سکتے۔

ٹک ٹاک
author img

By

Published : Apr 17, 2019, 8:30 AM IST

Updated : Apr 17, 2019, 9:13 AM IST

بھارت میں ٹک ٹاک استعمال کر کے اپنی ویڈیو تیار کرنے والو ں کی تعداد بہت زیادہ ہے، ظاہر اس پر پابندی عائد ہونے سے صارفین کو مایوسی ہوگی۔

مدراس ہائی کورٹ نے رواں ماہ 3 تاریخ کو مرکزی حکومت سے فحش مواد کی اشاعت سے بچوں پر مرتب ہونے والے غلط اثرات کی وجہ سے ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کو کہاتھا۔

ایک شخص نے ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کے لیے ہائی کورٹ میں ایک عرضی دائر کی تھی۔جمفاد عامہ کی اس عرضی پر سماعت کے بعد ہائی کورٹ نے مرکزی حکومت سے اسے گوگل پلے اسٹور سے خارح کرنے کا حکم دیا ہے۔

گوگل کی جانب سے دیے گئے تفصیل کے مطابق اسے اس ایپ پر کوئی اعتراض نھیں ہے، تاہم مقامی قانون پر عمل آوری اسکے لیے لازمی ہے۔

فروری میں جاری ایک رپورٹ کے مطابق ابھی تک گوگل سے 240 ملین صارفین نے ڈاون لوڈ کیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Apr 17, 2019, 9:13 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.