ETV Bharat / lifestyle

سوزین خان ریتک کی حمایت میں - کنگنا رناوت

بالی وڈ کے معروف اداکار ریتک روشن اور اداکارہ کنگنا رناوت کے مابین جاری نتازع میں نیا پہلو سامنے آیا ہے۔

Sussanne supports Hrithik
author img

By

Published : Jun 20, 2019, 11:08 AM IST

کنگنا رناوت کی بہن رنگولی نے روشن فیملی پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا تھا کہ 'روشن فیملی نے سنینا کو ایک مسلم لڑکے ساتھ تعلقات رکھنے کی وجہ سے جسمانی اذیتیں پہنچائی ہیں۔

ریتک کی بہن سنینا روشن کو کنگنا اور اس کی بہن رنگولی کی حمایت حاصل ہوئی تو وہیں دوسری جانب ریتک کی سابق بیوی سوزین نے سوشل میڈیا کے ذریعے روشن فیملی کی حمایت کی۔

Sussanne supports Hrithik
سوزین خان ریتک کی حمایت میں

سوزین نے اپنے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شئیر کی جس میں انہوں نے لکھا کہ ' جہاں تک میرا ذاتی تجربہ اور رائے ہے سنینا ایک پیاری اور نیک خاتون ہے لیکن ابھی وہ بہت ہی مشکل حالات سے گزر رہی ہے'۔

سوزین کا کہنا ہے کہ انہوں نے یہ بات اس لیے کہیں کیونکہ وہ اس فیملی کا حصہ رہ چکی ہے۔

Intro:Body:

mahdeesa

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.