ETV Bharat / lifestyle

ضرورت مندوں کی مدد کے لئےایک بار پھر آگے آئے بھائی جان

بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان ایک بار پھر ضرورت مندوں کی مدد کے لئے آگے آئے ہیں۔

author img

By

Published : May 4, 2020, 10:26 PM IST

ضرورت مندوں کی مدد کے لئےایک بار پھر آگے آئے سلمان خان

کورونا وائرس کے اس مشکل وقت میں سلمان خان مستحق افراد کی مسلسل مدد کر رہے ہیں۔ ایک بار پھر انہوں نے لاک ڈاؤن میں غریبوں کی مدد کرکے سب کا دل جیت لیا ہے۔

سوشل میڈیا پر سلمان کی ایک تصویر اور ویڈیو خوب وائرل ہو رہا ہے جس میں انہوں نے ایک بار پھر غریب ضرورت مندوں کے لئے بیل گاڑی اور ٹریکٹر میں راشن کا سامان بھرکر بھیجا ہے۔

سلمان نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کیا جس میں وہ اپنے کنبہ اور قریبی دوستوں کے ساتھ مل کر بیل گاڑی اور ٹریکٹر ٹرالی میں ضروری چیزیں بھر وا رہے ہیں۔ ویڈیو میں سلمان کے ساتھ ان کی مبینہ گرل فرینڈ لولیا ونتور، دوست جیکلن فرنانڈیز اور ارباز خان کی مبینہ گرل فرینڈ جورجیا ایندریانی بھی دکھائی دے رہی ہیں۔ سبھی سلمان خان کی مدد کر رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.