ETV Bharat / lifestyle

پریتی زنٹا نے نئے سال کے جشن کی تصویر شیئر کی - پریتی زنٹا نے انسٹاگرام

نئے سال کے موقع پر اپنے شوہر اور دوستوں کے ساتھ جشن مناتی ہوئی پریتی زنٹا نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک تصویر شیئر کی۔

پریتی زنٹا نے نئے سال کے جشن کی تصویر شیئر کی

author img

By

Published : Jan 2, 2021, 3:01 PM IST

امن، تندرستی اور خوشی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے بالی ووڈ اسٹار پریتی زنٹا نے ہفتے کے روز اپنے شوہر اور دوستوں کے ساتھ اپنے لی ہوئی ایک تصویر کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا۔

پریتی زنٹا نے انسٹاگرام پر نئے سال کے جشن کے موقع پر ایک دلکش تصویر شئیر کی۔

بغیر میک اپ کے اور ’’ہیلو نیو ایئر‘‘ ٹوپی پہنی ہوئی انسٹا گرام پر شئیر کی گئی تصویر میں پریتی زنٹا انتہائی خوبصورت اور دلکش نظر آ رہی ہے جبکہ انکے شوہر بھی 2020گوگلز (چشمہ) پہنے ہوئے پوز دیتے نظر آ رہے ہیں۔

تصویر شئیر کرنے کے ساتھ ساتھ پریتی زنٹا نے مداحوں کے لئے نئے نیک خواہشات اور تمنائوں کا اظہار کرتے ہوئے لکھا: ’’سبھی کو سال نو مبارک ہو۔ امید ہے کہ یہ سال ہر شخص کے لیے امن، تندرستی، خوشی، اچھی صحت اور خوشحالی لیکر آئے۔‘‘

تصویر شیئر کرنے کے 18 منٹ کے اندر ہی پوسٹ کو 10،000 سے زیادہ نے ’لائک‘ کیا۔ جبکہ کئی مداحوں نے بالی ووڈ اسٹار کو بھی نئے سال کی مبارکبادی کے پیغامات تحریر کیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.