ETV Bharat / lifestyle

بھول بھلیاں ۔2 میں اکشے کو کیمیو کردار دینا درست نہیں - بھول بھلیاں میں اکشے کمار

بالی وڈ کے ڈائریکٹر انیس بزمی کا کہنا ہے کہ اکشے کمار بڑے اسٹار ہیں اور بھول بھلیاں ۔2 میں انہیں کیمیو کردار دینا صحیح نہیں تھا۔

بھول بھلیاں ۔2 میں اکشے کو کیمیو کردار دینا درست نہیں

author img

By

Published : Jan 21, 2020, 7:40 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 9:44 PM IST

واضح رہے کہ سال 2007 کی فلم بھول بھلیاں میں اکشے کمار ، ودیا بالن اور شائنی آہوجہ کی فلم ’بھول بھلیاں‘ 2007 میں نظر آئے تھے۔ اس فلم کی ہدایتکاری پریہ درشن نے کی تھی۔
حال ہی میں ’بھول بھلیاں۔2‘ ریلیز ہونے والی ہے۔ انیس بزمی کی ہدایت میں بننے والی اس فلم میں کارتک آرین اور کیارا اڈوانی نظر آئیں گے۔
انیس بزمی نے کارتک اور کیارا اڈوانی کی جوڑی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اسکرین پر دونوں کی جوڑی اچھی لگتی ہے۔ حالانکہ انہوں نے واضح کیا کہ ’بھول بھلیاں۔2‘ پرانی فلم کا سیکویل نہیں ہے۔ ٹائٹل اور دو نغموں کے علاوہ پوری کہانی اوریجنل ہے۔
بھول بھلیاں۔2 میں اکشے کی موجودگی کے بارے میں انیس بزمی نے کہا کہ اکشے بڑے اور مصروف اسٹار ہیں ۔ کیمیو میں ان کی موجودگی کو درست ٹھہرانا ممکن نہیں ہوگا۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 17, 2020, 9:44 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.