ETV Bharat / jagte-raho

امروہہ میں نوجوان کا قتل - نوجوان کی لاش ملی امروہہ کوتوالی

ریاست اترپردیش کے امروہہ کوتوالی علاقے کے محلہ قریشی میں واقع قبرستان میں نوجوان کی لاش ملنے سے لوگوں میں خوف ہے۔

امروہہ میں نوجوان کا قتل
امروہہ میں نوجوان کا قتل
author img

By

Published : Jan 14, 2020, 7:08 PM IST

نوجوان کے قتل کی اطلاع ملنے کے بعد پولیس موقع پرپہنچ گئی اور لاش کو پوسٹمارٹم کے لئے روانہ کر دیا۔
اس پورے معاملے میں پولیس کا کہنا ہے کہ نوجوان کا قتل ناجائز تعلقات کی وجہ سے ہوا ہے۔
امروہ کوتوالی کے علاقہ کے محلہ قریشی کے قبرستان میں عمارت کا کام کرنے والے بلال کی لاش ملنے کے بعد علاقے دہشت کا ماحول ہے۔

امروہہ میں نوجوان کا قتل

ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ پولیس اجے پرتاپ سنگھ کا کہنا ہے کہ بلال کے قتل کے معاملے میں جو بات ابھی تک سامنے آئی ہے اس سے لگتا ہے بلال کا قتل ایک خاتون سے ناجائز تعلقات کی وجہ سے کیا گیا ہے۔ باقی پولیس اس قتل کی تفتیش کر رہی ہے۔ جلدی ہی قاتلوں کو پکڑ لیا جائے گا۔

Intro:امروہہ میں نوجوان کا قتل

ناجائز تعلقات کی بات آئی سامنے

پولیس معاملے کی تحقیقات میں لگی

امروہہ کوتوالی علاقے کا معاملہBody:اترپردیش کے علاقے امروہ کوتوالی کے محلہ قریشی میں واقع قبرستان میں نوجوان کی لاش ملنے کے بعد سنسنی پھیل گئی ، اس پورے معاملے میں پولیس کا کہنا ہے کہ نوجوان کا قتل ناجائز تعلقات کی وجہ سے ہوا ہے۔Conclusion:ریاست اتر پردیش کے ضلع امروہ کوتوالی کے علاقہ کے محلہ قریشی کے قبرستان میں عمارت کا کام کرنے والے بلال کی لاش ملنے کے بعد علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔

ایک نوجوان کے قتل کی اطلاع ملنے کے بعد پولیس موقع پرپہنچ گئی اور لاش کو پوسٹمارٹم کے لئے روانہ کر دیا۔

ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ پولیس اجے پرتاپ سنگھ کا کہنا ہے کہ بلال کے قتل کے معاملے میں جو بات ابھی تک سامنے آئی ہے اس سے لگتا ہے بلال کا قتل ایک خاتون سے ناجائز تعلقات کی وجہ سے کیا گیا ہے۔ باقی پولیس اس قتل کی تفتیش کر رہی ہے۔ جلدی ہی قاتلوں کو پکڑ لیا جائیگا۔

بائٹ۔ اجے پرتاپ سنگھ (اے۔اس۔پی)
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.