ETV Bharat / jagte-raho

لاک ڈاؤن کے دوران ایک خاتون کا مبینہ قتل - lucknow crime

ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں 40 برس کی ایک خاتون کے مبینہ قتل کا معاملہ سامنے آیا ہے۔

لاک ڈاؤن کے دوران ایک خاتون کا قتل
لاک ڈاؤن کے دوران ایک خاتون کا قتل
author img

By

Published : May 9, 2020, 10:17 AM IST

ہلاک ہونے والی خاتون کی بیٹی نے دو لوگوں پر قتل کا الزام لگایا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ ان کے پڑوسی خوشی رام نے اپنے بیٹے آکاش کے ساتھ ملکر اس کی ماں کو مار کر ہلاک کردیا۔

پولیس نے مقدمہ درج کیا اور کارروائی شروع کر دی ہے۔

مقامی افراد کے مطابق گذشتہ پانچ برس ہلاک ہونے والی خاتون اپنے شوہر کو چھوڑ کر تنہا اپنی بیٹی کے ساتھ رہ رہی تھی۔ دریں اثنا خوشی رام سے ان کے مبینہ ناجائز تعلقات تھے۔ تاہم دونوں کے درمیان کسی بات پر تکرار ہوگئی۔ اس کے بعد خوشی رام نے نے اپنے بیٹے کے ساتھ مل کر خاتون کا قتل کر دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.