ETV Bharat / jagte-raho

شادی کا جھانسہ دے کر جنسی استحصال - شادی کا جھانسہ دے کر جنسی استحصال

ریاست اترپردیش کے مشہور شہر دیوبند کے پٹھانپور علاقے کی ایک خاتون نے ایک نوجوان پر شادی کے نام پر جنسی استحصال کا الزام عائد کیا ہے۔

علامتی تصویر
author img

By

Published : Jun 18, 2019, 11:25 PM IST

اس سلسلے میں خاتون نے کوتوالی میں ایک تحریر دے کر شکایت درج کی ہے۔

تحریر میں بتایاکہ محلہ پٹھانپورہ کے ایک نوجوان کا اس کے گھر آنا جانا تھا، نوجوان نے اسے اپنے عشق میں پھنسالیا اور شادی کا جھانسہ دے کر برسوں تک جسمانی استحصال کرتا رہا۔

متعلقہ ویڈیو

خاتون کے مطابق منگل کے روز جب اس نے شادی کا دباو بنایا تو اس کے ساتھ جم کر مارپیٹ کی گئی، شور سن کے محلے کے لوگوں کو موقع پر آتے ہوئے دیکھ کر نوجوان نے لڑکی کو جان سے مارنے کی دھمکی دی اور فرار ہوگیا۔

خاتون نے الزام لگایا ہے اس کے والد کے انتقال کے بعد ملزم نوجوان نے اس سے زمین فروخت کراکر ان سے پانچ لاکھ روپے بھی لیے۔

پولیس نے تحریر کی بنیاد پر معاملہ کی جانچ شرو ع کردی ہے، انچارج انسپکٹر نے بتایا جانچ میں مجرم پائے جانے پر ملزم نوجوان کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔

Intro:اینکر 

سہارنپور ، دیوبند 

شادی کاجھانسہ دے کر لڑکی کا دو سال تک جسمانی استحصال کرنے و پانچ لاکھ روپیہ ہضم کرنے کا سنسنی خیز معاملہ روشنی میںآیاہے، متاثرہ کی تحریر پر پولیس نے ملزم نوجوان کے خلاف معاملہ درج کرلیا ہے۔

Body:شہر کی ایک لڑکی نے کوتوالی میں دی تحریر میں بتایاکہ محلہ پٹھانپورہ کے ایک نوجوان کا اس کے گھر آنا جانا تھا، اسی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے نوجوان نے اس کو اپنے عشق میں پھنسالیا اور شادی کا جھانسہ دیتے ہوئے تقریباً دو سال تک اس کاجسمانی استحصال کرتا رہا، اس کے ذریعہ وہ شادی کی بات کہنے پر نوجوان ٹال مٹول کرتا رہا، الزام ہے کہ منگل کے روز جب اس نے شادی کا دباو ¿ بنایا تو اس کے ساتھ جم کر مارپیٹ کی گئی، شور سن کے محلہ کے لوگوں کو موقع پر آتا ہوا دیکھ کر وہ جان سے مارنے کی دھمکی دیتے ہوئے فرار ہوگیا۔ لڑکی نے الزام لگایا ہے اس کے والد کے انتقال کے بعد ملزم نوجوان نے اس سے پلاٹ فروخت کراکر اس کے پانچ لاکھ روپیہ لیکر ہضم کرلئے، پولیس نے تحریر کی بنیاد پر معاملہ کی جانچ شرو ع کردی ہے، انچارج انسپکٹر نے بتایا جانچ میں مجرم پائے جانے پر ملزم نوجوان کے خلاف سخت کارروائی عمل میںلائی جائیگی۔ 

Conclusion:بائٹ1: متاثرہ خواتین
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.