ملزم کے قبضے سے تین غیر قانونی ہتھیار بھی برآمد ہوئے ہیں اور پولیس دعوی کررہی ہے کہ یہ نوجوان کسی بڑی واردات کو انجام دینے کے عمل میں تھا اور اب اس نوجوان کی گرفتاری کے بعد اس طرح کے مزید کو روک دیا گیا ہے۔
پولیس نے الزام لگایا ہے کہ اس نوجوان نے ٹریکٹر کی ڈکی سے 71000 ہزار روپے چوری کیے ہیں۔
چوری کیشکایت دیوبند تھانہ علاقہ کے اسلم نے درج کرائی تھی جس کے بعد سے ہی پولیس اس کی تلاش کر رہی تھی، اس کے پاس سے چوری کی گئی رقم سے 5000 برآمد ہوئے ہیں۔