ETV Bharat / jagte-raho

مرادآباد: مشرقی پل کے نیچے سے لاش ملی - moradabad uttar pardesh crime

ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد کے کٹ گھر میں لاوراث لاش ملنے سے علاقے میں افراتفری پھیل گئی ہے۔

unknown-dead-body-found-in-moradabad
مرادآباد: لاوارث لاش برامد
author img

By

Published : Mar 15, 2020, 7:33 PM IST

یہ معاملہ مرادآباد کے کٹ گھر ریلوے کے مشرقی پُل کے نیچے کا ہے۔

جہاں ایک لاوراث لاش کی اطلاع ملنے کے بعد جی آر پی اور آر پی ایف کے ساتھ پولیس اہلکار موقع واردات پر پہنچ گئے۔

مرادآباد: لاوارث لاش برامد

مقامی لوگوں نے لاوراث لاش کی اطلاع پولیس کو دی۔

لوگوں نے یہ بھی الزام لگایا ہے کہ اطلاع دینے کے کئی گھنٹوں کے بعد جی آر پی اور آر پی ایف موقع پر پہنچی۔

لاش کی شناخت مقامی لوگوں سے کرانے کی کوشش کی گئی لیکن کامیابی نہیں ملی۔ اس کے کئی گھنٹے کے بعد لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیجا گیا۔

مقامی افراد کا کہنا ہے کہ رام گنگا پر بنا پُل لوگوں کی موت کا سبب بنتا جا رہا ہے، چار دن قبل ہی ایک خاتون سیلفی لیتے ہوئے اس پل سے گر کر ہلاک ہوگئی تھیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.