ETV Bharat / jagte-raho

دھمتری میں دو بہنوں کی مبینہ خود کشی - دھمتری

ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع دھمتری کے کورود تھانہ علاقہ میں آج صبح پھندہ پر لٹکتی دو سگی بہنوں کی لاشیں ملنے سے سراسیمگی پھیل گئی۔

two sisters committed suicide in dhamtari chhattisgarh
دھمتری میں دو سگی بہنوں نے مبینہ خود کشی
author img

By

Published : Mar 14, 2020, 4:03 PM IST

دھمتری میں دو سگی بہنوں کی لاشیں ملنے سے علاقے میں سراسیمگی ہے۔ دونوں بہنوں کی لاشیں درخت پر لٹکی ہوئی ملی۔

پولیس ذرائع کے مطابق دونوں بہنوں نے اپنے گھر سے کچھ ہی دوری پر تالاب کے نزدیک پیڑ پر ایک ساتھ پھانسی لگا کرخود کشی کر لی۔

گاؤں ڈاہی کی دونوں بہنوں کانام انجو سونوالی(20)اور چندر کلا(22) ہے۔

ان دونوں نے خود کشی کیوں کی یہ ابھی معلوم نہیں ہو سکا ہے ۔

پولیس ابتدائی جانچ میں خود کشی کو معاملہ ہی مان رہی ہے۔پھر بھی معاملہ کی تفتیش کی جا رہی ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.