ETV Bharat / jagte-raho

جگتیال ضلع: سڑک حادثہ میں دو افراد ہلاک

author img

By

Published : Mar 5, 2020, 2:04 PM IST

تلنگانہ کے ضلع جگتیال ضلع میں اندوہناک سڑک حادثے میں دو افراد جائے واردات پر ہی ہلاک ہوگئے۔

two person died in a road accident in jagtial district
جگتیال ضلع:سڑک حادثہ میں دو افراد ہلاک

تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں پیش آئے سڑک حادثہ میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔

یہ حادثہ ضلع کی میڈی پلی قومی شاہراہ پر اُس وقت پیش آیا جب ٹووہیلر پر جانے والے ان نامعلوم افرادکو آر ٹی سی بس نے ٹکر دے دی۔

حادثہ اتنا شدید تھا کہ یہ افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔

بتایا جاتا ہے کہ یہ افراد آندھرا پردیش سے عمارتوں کی تعمیر کے کام کے لئے آئے تھے۔ اس سلسلہ میں پولیس نے ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.