ETV Bharat / jagte-raho

'جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے بدنام کرنے کی کوشش کی جارہی ہے'

author img

By

Published : Oct 7, 2020, 10:18 PM IST

مہاراشٹر کے ریاستی وزیر جتندر اوہاڑ نے پولیس نے شکایت درھ کروائی کہ ان کے نام سے جعلی فیس بل اکاؤنٹ بنا کر انہیں بدنام کرنے کوشش کی جارہی ہے۔

jitendra awhad
jitendra awhad

مہاراشٹر کے ریاستی وزیر برائے ہاؤسنگ اور این سی پی رہنما جتیندر اوہاڑ نے اپنے نام سے جعلی اکاؤنٹ بنائے جانے کی شکایت درج کرائی۔

جتندر اوہاڑ نے ممبئی پولس کو جعلی اکاونٹس کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ میرے نام کے جعلی اکاؤنٹس کے پروفائل پر وزیر اعظم نریندر مودی کی فوٹو اس طرح لگی ہوئی ہے گویا مودی کسی کو مخاطب کر رہے ہوں۔

یہ فیس بک اکاؤنٹس جتندر آہواڑ کے نام سے ہے وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ بھگوان رام کی بھی تصویر کے ساتھ بیک گراونڈ میں رام مندر بنا ہوا ہے۔

ریاستی وزیر نے جعلی اکاؤنٹ کی تحریری شکایت ممبئی پولیس کمشنر، ممبئی پولیس اور مہاراشٹر سائبر سیل میں درج کروائی ہے۔ انہوں نے اخبار نویسوں سے گفتگو کے دوران بتایا کہ یہ جعلی اکاؤنٹ ہے اور اس کا غلط استعمال کیا جارہا ہے لہذا میں نے ممبئی پولیس، ممبئی پولیس کمشنر، مہاراشٹر سائبر سیل، تھانہ پولیس میں شکایت درج کی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی خود کشی کو ساڑھے تین ماہ سے زیادہ کا عرصہ ہوچکا ہے۔ شروعاتی تفتیش ممبئی پولیس نےکی تھی اس دن سے آج تک ممبئی پولیس اور تفتیشی افسران کو بدنام کرنے کے لیے متعدد جعلی اکاؤنٹس سوشل میڈیا پر چلائے جارے ہیں اور اب مجھے بھی سوشل میڈیا کے ذریعہ بدنام کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔

ممبئی پولس نے جتندر اوہاڑ کی شکایت پر نامعلوم افراد کے خلاف شکایت درج کرکے تفتیش کرنے میں مصروف ہوگئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.