ETV Bharat / jagte-raho

تین گاڑی چور گرفتار، 23 گاڑیاں برآمد

اترپردیش کی لکھنؤ پولیس نے منگلو کو غازی پور علاقے سے دو پہیہ گاڑی چوری کرنے والے گروہ کے تین اراکین کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 23 گاڑیاں برآمد کی ہیں۔

تین گاڑی چور گرفتار، 23 گاڑیاں برآمد
تین گاڑی چور گرفتار، 23 گاڑیاں برآمد
author img

By

Published : Aug 25, 2020, 8:18 PM IST

پولیس ترجمان نے بتایا کہ اطلاع کی بنیاد پر غازی پور تھانہ انچارج اور کرائم برانچ کی ٹیم نے مشترکہ طور سے کاروائی کرتے ہوئے ککریل بندھے کے ڈھلان کے نزدیک سڑک کنارے سے گاڑی چوری کرنےو الے گروہ کے تین اراکین سلطان پور باشندہ شیوکمار جیسوال، اجودھیا باشندہ انکر شریواستو اور اوما شنکر کو گرفتار کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: لکھنؤ: محرم الحرام کا آغاز، امام بارگاہ ہوئے گلزار

انہوں نے بتایا کہ گرفتار ملزمین نے بتایا کہ گروہ کے اراکین لکھنؤ کے آس پاس کے علاقوں سے گاڑیاں چوری کر کے سنجے گاندھی پورم کی جانب کھنڈرنما مکان میں کھڑا کرتے ہیں اور آج انہیں بڑی گاڑی پر لاد کر کہیں لے جاکر فروخت کرنے والے تھے۔ پولیس گرفتار کئے گئے بدمعاشوں کے دیگر ساتھیوں کا پتہ لگا رہی ہے۔ گرفتار ملزمین کو جیل بھیج دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.