ETV Bharat / jagte-raho

پولیس نے لوٹ مار کے کیس میں متعدد افراد کو گرفتار کر لیا - لوٹ معاملے

ریاست اتر پردیش کے ضلع سہارنپور میں پولیس کو اس وقت بڑی کامیابی ملی جب پولیس نے ایک تصادم کے دوران تقریبا تین ماہ قبل چینی سے بھرے ٹرک کو لوٹنے کے معاملے میں تین لٹیروں کو گرفتار کیا ہے۔

پولیس نے لوٹ معاملے میں متعدد افراد کو گرفتار کر لیا
author img

By

Published : Apr 13, 2019, 6:58 PM IST

پولیس نے ان کے قبضے سے غیر قانونی ہتھیار کے ساتھ، ٹرک کے کاغذات اور لوٹی ہوئی چینی کی بورے برآمد کی ہے۔

متعلقہ ویڈیو

قابل ذکر ہے کہ ناگل تھانہ علاقے میں 16 جنوری کو بدمعاشوں نے چینی سے بھرے ٹرک کو لوٹ لیا تھا، لوٹ کی اس واردات کا خلاصہ کرتے ہوئے ایس پی دیہات ودیاساگر مشرنے بتایا کہ ناگل تھانہ پولیس اور کرائم برانچ کی ٹیم نے متحد ہو کر اس واردات کا پتہ لگانے میں بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔

پولیس مڈ بھیڑ میں سوسائٹی کے پاس سے پیٹی گینگ کے 3 افراد خالد، نسیم اور انتظار کو شاملی شہر سے گرفتار کر لیا ہے۔

پولیس نے ان کے پاس سے تین طمنچے کارتوس، چینی کی بوری، موبائل فون کے ساتھ لوٹے گئے ٹرک کے کاغذات برآمد کیے ہیں۔

ٹرک لوڈ کرنے کے بعد انہوں نے ٹرک ڈرائیور اور کنڈکٹر کو گنے کے کھیت میں باندھ کر ڈال دیا تھا، گرفتار کیے گئے ملزم شاطر قسم کے لٹیرے ہیں، جبکہ پیٹی گینگ میں شامل ہیں۔

Intro:اینکر

سہارنپور۔ سہارنپور پولیس کو اس وقت بڑی کامیابی ملی جب پولیس نے مٹھ بھیڑ کے دوران تقریبا تین ماہ پہلے چینی سے بھرے ٹرک کو لوٹ لے جانے کے معاملے میں تین لٹیروں کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے ان کے قبضے سے غیر قانونی ہتھیار کے ساتھ ساتھ لوٹے گئے ٹرک کے کاغذات اور لوٹی ہوئی چینی کے بورے برآمد کیے ہیں۔ آپ کو بتا دیں کہ ناگل تھانہ علاقے میں 16 جنوری کو بدمعاشوں نے چینی سے بھرے ٹرک کو لوٹ لیا تھا،۔ نوٹ کی اس واردات کا خلاصہ کرتے ہوئے ایس پی دیہات ودیاساگر مشر نے بتایا کہ تھانہ ناگل پولیس اور کرائم برانچ کی ٹیم نے متحد ہو کر اس واردات کا خلاصہ کرنے میں بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔ پولیس مڈ بھیڑ میں سوسائٹی کے پاس سے پیٹی گینگ کے 3 افراد خالد بنت طریقۃ،نسیم عرف موٹا عرف بھورا بنت اسلم رہنے والے نونابڑی تھانہ بڑاگاؤں اور انتظار بنت ستار گاؤں چوسانہ تھانہ جھینجھانا شہر شاملی کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس نے ان کے پاس سے تین طمنچے کارتوس لٹی گی چینی کے بورے موبائل فون کے ساتھ ساتھ لوٹے گئے ٹرک کے کاغذات برآمد کیے ہیں لوٹے گئے ٹرک کو پولیس نے پہلے ہی برآمد کر لیا تھا۔ 

Body:پوچھ تاچھ کرنے پر گرفتار ملزموں نے بتایا کہ انہوں نے اپنے گینگ لیڈر ممریز بنت اسلم رہنے والے نونابڑی کے ساتھ مل کر قریب تین مہینے پہلے گانگنولی شوگر میل والے کھڑنجے کے رستے پر ایک چینی سے بھرا ہوا ٹرک لوٹ لیا تھا جس میں تقریبا تین سو بوری چینی کی بھری تھی۔ ٹرک لوٹنے کے بعد وہاں سے ناگل تک لے گئے تھے۔ جہاں سے انہوں نے کچھ چینی نا گل میں اتار لی تھی۔ اور باقی بچیں چینی اتراکھنڈ میں بیچ دی تھی۔ ٹرک لوڈ کرنے کے بعد انہوں نے ٹرک ڈرائیور اور کنڈکٹر کو گنے کے کھیت میں باندھ کر ڈال دیا تھا۔ گرفتار کیے گئے ملزم شاطر قسم کے لٹیرے ہیں جوکی پیٹی گینگ کے افراد ہیں۔ پکڑے گئے لٹیروں کی تاریخ بھی غیر قانونی کاموں سے بھری ہوئی ہے۔ اس گینگ کے بارے میں اور اطلاع حاصل کی جا رہی ہے۔ 

Conclusion:بائٹ01۔ ودیاساگر مشر ایس پی دیہات

رپورٹ تسلیم قریشی سہارنپور

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.