ETV Bharat / jagte-raho

سڑک حادثے میں تین افراد ہلاک - ہر دوئی تازہ ترین خبریں

ریاست اترپردیش کے ہردوئی ضلع میں ہوئے ایک سڑک   حادثے میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔

سڑک حادثے میں تین افراد ہلاک
author img

By

Published : Oct 8, 2019, 7:24 PM IST

جن میں دو لوگوں نے موقع پر ہی دم توڑ دیا، جب کہ ایک شخص زخمی ہوگیا، جس کی علاج کے دوران موت ہوگئی۔

پولیس نے مردہ جسم کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا، ایک ہی گاؤں کے تین نوجوانوں کی موت سے گاؤں میں ماتم کا ماحول چھا گیا۔

ہردوئی لکھنؤ نیشنل ہائی وے پر کوتوالی کچھونا کہ ہرداسپور کے پاس یہ حادثہ ہوا۔

اسی کوتوالی علاقے کے نئےرا گاؤں کے رہنے والے شری پال کھانا بنانے کا کام کرتے ہیں، گذشتہ رات انڈسٹریل ایریا میں پیپسی کو کمپنی کے اندر ایک دعوت تھی جس میں شری پال اپنے گاؤں کے دو ساتھی گوکرن اورلیلۃ کو لے کر کمپنی میں کھانا بنانے گیا تھا، دیر رات تک پروگرام چلا اور اس کے بعد پروگرام ختم ہونے کے بعد تینوں لوگ بائیک سے واپس گھر لوٹ رہے تھے کہ تبھی راستے میں یہ حادثہ ہوگیا۔

مقامی لوگوں کے مطابق سامنے سے آرہی ٹریکٹر ٹرالی سے ان کی بائیک ٹکرا گئی جس سے تینوں لوگ بری طرح زخمی ہوگئے۔

اطلاع کے بعد موقع پر پہنچی ایمبولینس سے تینوں کو سنڈیلہ کے اسپتال لے جایا گیا جہاں پر ڈاکٹر نے شری پال اور گوکرن کو ہلاک بتایا گیا، اورلیلۃ کی حالت بہت نازک ہونے کی وجہ سے اسے لکھنؤ کے ٹراما سینٹر میں ریفر کر دیا گیا جہاں اس کی بھی علاج کے درمیان موت ہوگئی ہے۔

حادثے کے بعد سنڈریلا ایچ ڈی ایم موقع پر پہنچے اور انھوں نے ہلاک ہوئے شخص کے خاندان والوں کو تسلی دلائی۔

پلال سنڈریلا پولیس نے مردہ جسم کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا ہے اور آگے کی کارروائی جاری ہے۔

Intro:اترپردیش کے ہردوئی ضلع میں ہوئے ایک سال ایک حادثے میں تین شخص ہلاک ہوگئے، جن میں دو لوگوں نے موقع پر ہی دم توڑ دیا، جبکہ ایک بری طرح سے زخمی شخص کی علاج کے دوران ہلاک ہوگیا ہے، پولیس نے مردہ جسم کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا ہے، ایک ہی گاؤں کے تین نوجوانوں کی موت سے گاؤں میں ماتم کا ماحول ہےBody:ہردوئی لکھنؤ نیشنل ہائی وے پر کوتوالی کچھونا کہ ہرداسپور کے پاس یہ حادثہ ہوا، اسی کوتوالی علاقے کے نئےرا گاؤں کے رہنے والے شری پال کھانا بنانے کا کام کرتے ہیں، گزری رات انڈسٹریل ایریا میں پیپسی کو کمپنی کے اندر ایک دعوت تھی جس میں شری پال اپنے گاؤں کے دو ساتھی گوکرن اورلیلۃ کو لے کر کمپنی میں کھانا بنانے گیا تھا، دیر رات تک پروگرام چلا اور اس کے بعد پروگرام ختم ہونے کے بعد تینوں لوگ بائیک سے واپس گھر لوٹ رہے تھے کہ تبھی راستے میں یہ حادثہ ہوگیاConclusion:سامنے سے آرہی ٹریکٹر ٹرالی سے ان کی بائیک ٹکرا گئی جس سے تینوں لوگ بری طرح زخمی ہوگئے، اطلاع کے بعد موقع پر پہنچی ایمبولینس سے تینوں کو سنڈیلہ کے اسپتال لے جایا گیا جہاں پر ڈاکٹر نے شری پال اور گوکرن کو ہلاک بتایا گیا، اورلیلۃ کی حالت بہت نازک ہونے کی وجہ سے اسے لکھنؤ کے ٹراما سینٹر میں ریفر کر دیا گیا جہاں اس کی بھی علاج کے درمیان موت ہوگئی ہے، حادثے کے بعد سنڈریلا ایچ ڈی ایم موقع پر پہنچے اور انھوں نے ہلاک ہوئے شخص کے خاندان والوں کو تسلی دلائی ہے، پلال سنڈریلا پولیس نے مردہ جسم کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا ہے اور آگے کی کاروائی میں جٹ گئی ہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.