ETV Bharat / jagte-raho

شاطر چور گرفتار، درجنوں بائکز برآمد

author img

By

Published : Oct 25, 2019, 11:57 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع ہردوئی میں پولیس نے ایک بائک چور گروہ کے پاس سے درجنوں بائکز سمیت متعدد بائکز کے پارٹز برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

درجنوں بائیکز بر آمد

دراصل کوتوالی شہر پولیس گاندھی تیرا ہے کے پاس ہنومان مندر پر چیکنگ کر رہی تھی، اسی درمیان بائک پر سوار دو نوجوان پولیس کو آتے دیکھے فرار ہونے کی کوشش کی۔ جس کے بعد پولیس نے دونوں کو پکڑ ا اور ان سے تفتیش کی ۔ جس پر انہوں نے بائک چوری کی بات قبول کی۔

درجنوں بائیکز بر آمد
ایس پی الوک پرید رشی نے بتایا کہ گرفتار ہونے والے ملزمین نے اپنا نام امیش اور گیانندرا بتایا ہے۔ جس میں ایک گیا نیند بائیک کا مستری ہے اور امیش بائیک چور ہے۔

ایس پی کے مطابق تفتیش دوران انہوں نے بتایا کی وہ ضلع کالاباغ اور دیگر ضلعوں سے بھی بائیک چوری کرکے لاتے تھے جسے آسانی سے ٹکرے کرکے فروخت کیا جاتا تھا۔ ان کے بتائے گئے جگہوں پر جب چھاپے ماری کی گئی چوری کی 21 بائیک برآمد کی گئی مزید 16 بائیکز کے انجن اور پارٹز بھی برآمد کیے گئے ہیں۔

Intro:اترپردیش کے ہردوئی ضلع میں پولیس نے چیکنگ کے دوران ایک شاطر چور کو اس کی ساتھی قصہ ات چوری کی بائک چلاتے وقت گرفتار کیا ہے ، جس کے بعد ان چوروں کی نشاندہی پر دونوں کے قبضے سے 21 چوری کی بائیک و 16 بائیکو کے پرزے بازار سے برآمد کیے گئے ہیں_ یہ بائک شاطر چور ہردوئ سمیت آنے کی ضو سے چوری کرتے تھے اور اپنے مستری ساتھی کی مدد سے کاٹ کر بیچ دیتے تھے ایس پی نے پردہ فاش کرنے والی ٹیم کو 5 ہزار کا انعام بھی دیا ہے_Body:ہردوئ میں آج کوتوالی شہر پولیس نے ایک بائک چور گروہ کا پردہ فاش کیا ہے، دراصل کوتوالی شہر پولیس گاندھی تیرا ہے کے پاس ہنومان مندر پر چیکنگ کر رہی تھی، اسی درمیان بائیک پر سوار دو نوجوان پولیس کو آتے دیکھے ان دونوں کو جب روکا گیا تو یہ لوگ بائیک چھوڑ کر بھاگنے لگے جس کے بعد پولیس نے دونوں کو دوڑا کر پکڑ لیا اور پھر ان سے پوچھتا شروع کی گئی، ایس پی الوک پریدرشی نے بتایا کہ دونوں نے اپنے نام امیش اور گیانندرا بتایا ہے _ جس میں گیا نیند بائیک کا مستری ہے اور امیش بائیک چور ہے ایس پی کے مطابق پوچھتا جس کے دوران انہوں نے بتایا کی وہ ضلع کالاباغ اور زلزلوں سے بھی بائیک چوری کرکے لاتے تھے اور اسے گیا نیند راں کاٹ کر بیچ دیتا تھا ان کے بتائے گئے جگہوں پر جب چھاپے ماری کی گئی تو سو آج پور بازار سے پولیس نے چوری کی اکیس بائیک برآمد کیں اس کے علاوہ 16 بائیکو کے انجن اور پرجے برآمد کیے گئے ہیں_Conclusion:ایس پی نے بتایا کی یہ دونوں ہی بے حد شاطر ہیں یہ بائک چوری کرنے کے بعد اس کو اپنے جان پہچان والوں کو بیچ دیا کرتے تھے اس کے علاوہ انہیں فرجی کاغذ بھی بنا کر دیتے تھے اور کچھ لوگوں کو گمراہ کرنے کے لئے کچھ روز کے بعد کاغذ دینے کی بات کرتے تھے اور جب ان کی بائک نہیں بکتی تھی تو یہ اس کے پر جے کاٹ کر بیچ دیا کرتے تھے، ایس پی الوک پریہ درشی نے بتایا کہ اس معاملے میں اور بھی لوگ انوالو ہیں لہٰذا تفتیش کی جارہی ہے جن لوگوں نے کاغذ بنائے ہیں یا جو چوری کے بھائی کو بیچنے یا خریدنے میں مدد کرتے تھے ان لوگوں کو بھی کاروائی کی جد میں لایا جائے گا، فیلحال دونوں ہی ملزموں کو پولیس نے گرفتار کر کے جیل بھیج دیا ہے_
بائٹ الوک پریدرشی ایس پی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.