ETV Bharat / jagte-raho

کورونا وائرس سے فائدہ اٹھا رہے ہیں چور

author img

By

Published : Jul 3, 2020, 9:09 PM IST

ریاست بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں ایک ہی اپارٹمنٹ کے چار فلیٹس سے ایک ساتھ لاکھوں کی چوری کا معاملہ پیش آیا ہے۔

کورونا وائرس سے فائدہ اٹھا رہے ہیں چور
کورونا وائرس سے فائدہ اٹھا رہے ہیں چور

جہاں لوگوں میں کورونا وائرس کا خوف ستا رہا ہے، وہیں جرائم پیشہ افراد اس کا فائدہ اٹھانے میں مشغول ہیں۔.اس دوران چوری کے متعدد معاملات سامنے آچکے ہیں۔ چور تنہائی اور خوف کا فائدہ اٹھا کر چوری میں مشغول نظر آ رہے ہیں۔

آج صبح کو چور کے ایک گروہ نے مل کر چار فلیٹس کا تالا کاٹ کر اندر سے قیمتی زیورات سمیت لاکھوں کا سامان لے کر فرار ہوگئے۔

یہ معاملہ پٹنہ سٹی کے عالم گنج پولیس اسٹیشن کے بجرنگی پوری کا ہے۔

جہاں پٹلیگرام اپارٹمنٹ واقع ہے۔

مزید پڑھیں:گیا: شرپسندوں نے چار نوجوانوں کا گلا ریت کر زخمی کیا

صبح ہوتے ہی قریبی اپارٹمنٹ میں رہنے والے لوگوں کی نظریں فلیٹس کے ٹوٹے ہوئے تالوں پر پڑی۔ یہ دیکھ کر اپارٹمنٹ میں تعینات گارڈ کو اطلاع دی گئی۔

اس کے بعد مقامی پولیس کو اطلاع دی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.