ETV Bharat / jagte-raho

بیوی کی ناک کاٹ کر شوہر فرار - barwani crime news

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع بڈوانی میں ایک انتہائی دردناک واقعہ پیش آیا ہے ایک شوہر نے اپنی بیوی کا ناک کاٹ دیا۔

جرم
جرم
author img

By

Published : Jul 8, 2020, 8:48 PM IST

یہ واقعہ سلاود تھانہ علاقہ کے جھون جھرا گاوں کا ہے۔ جہاں ایک معمولی جھگڑے میں شوہر اپنے بھتیجے کے ساتھ مل کر بیوی کا ناک کاٹ کر فرار ہوگیا۔

سلاود تھانہ کی پولس افسر سی پاٹل نے بتایا کہ 30 سالہ پریمل بائی کی ناک کاٹنے کے الزام میں اس کے شوہر جگدیش اور اس کے بھتیجے انل کے خلاف مختلف دفعات کے تحت رپورٹ درج کی گئی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ خاتون کا شوہر اپنے بھتیجہ کے ساتھ اسے اپنے ساتھ لینے آئے تھے لیکن پریمل بائی کے اگلے دن جانے کے مشورے پر دونوں ناراض ہوگئے ۔

مزید پڑھیں :چوبے پور کے سابق تھانہ انچارج گرفتار

خاتون جب پیاز کاٹ رہی تھی تو دونوں ملزمین نے مل کر اس کی ناک کاٹ دی اور موقع سے فرار ہوگئے۔

متاثرہ خاتون کوسرکاری اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

ڈاکٹروں کے مطابق خاتون کی ناک کو آپریشن سے جوڑنا ممکن نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.