ETV Bharat / jagte-raho

دربھنگہ میں سابق مکھیا کا بے رحمانہ قتل

author img

By

Published : Nov 22, 2019, 12:04 PM IST

ریاست بہار کے ضلع دربھنگہ میں ایک سابق مکھیا کے قتل کا بے رحمانہ المیہ پیش آیا ہے۔

دربھنگہ میں سابق مکھیا کا بے رحمانہ قتل

کسیشور استھان تھانہ کے تلکیشور اوپی کے دودھیل بھیت کے پاس سابق مکھیا ستو یادو کو جو اپنے کھیت میں ٹریکٹر چلا رہے تھے اسی دوران گھوڑے اور بائک پر سوار تقریباً ایک درجن جرائم پیشہ افراد نے تابڑ توڑ فائرنگ کر ستو یادو کو موت کی آغوش میں سلا دیا -

دربھنگہ میں سابق مکھیا کا بے رحمانہ قتل

ان کے جسم پر کئی گولیاں لگی ہے، موکہ پر ہی ان کی موت ہو گئی -یہ گولی باری کا واقعہ صبح کے وقت پیش آیا -

اطلاع ملنے کے بعد مقامی پولیس پہنچی اور لوگوں کی بھیڑ جمع ہو گئی۔

پولیس نے ہلاک ہوئے ستو یادو کی لاش کو اپنے قبضے میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لئے دربھنگہ میڈیکل کالج اسپتال میں بھیج دیا اور ایک گھوڑا کو بھی پکڑ لیا جس گھوڑے پر سوار ہو کر جرائم پیشہ افراد آئے تھے ،موقع واردات سے چار گولی بھی برآمد کیا گی ہے-

دربھنگہ کے سینئر ایس پی بابو رام نے کہا کہ اس معاملے میں مقدمہ قریب 22 لوگوں کے خلاف درج کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اہل خانہ کے بعد بیان ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ پرانی دشمنی کی وجہ سے یہ قتل ہوا ہے، تاہم پولیس اہل کار کی جانب سے اس معاملے کی تفتیش کی جا رہی ہے۔

Intro:عنوان ---سابق مکھیا کو گولی مار کر کیا ہلاک -گھوڑے پر سوار جرائم پیشہ افراد نے دیا واقعہ کو انجام -

بہار کے دربھنگہ ضلع کے کسیشور استھان تھانہ کے تلکیشور اوپی کے دودھیل بھیت کے پاس سابق مکھیا ستو یادو کو جو اپنے کھیت میں ٹریکٹر چلا رہے تھے اسی دوران گھوڑے اور بائک پر سوار تقریب درجن جرائم پیشہ افراد نے تابڑ توڑ فائرنگ کر ستو یادو کو موت کی آغوش میں سلا دیا -ان کے جسم پر کئی گولیاں لگی ہے، موکہ پر ہی ان کی موت ہو گئی -یہ گولی باری کا واقعہ آج جمعرات کی صبح کے وقت پیش آیا -موقع پر اطلاع ملنے کے بعد مقامی پولیس پہنچی اور لوگوں کی بھیڑ جمع ہو گئی، پولیس نے ہلاک ہوئے ستو یادو کی لاش کو اپنے قبضے میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لئے دربھنگہ میڈیکل کالج اسپتال میں بھیج دیا اور ایک گھوڑا کو بھی پکڑ لیا جس گھوڑے پر سوار ہو کر جرائم پیشہ افراد آئے تھے ،موقع واردات سے چار گولی بھی برآمد کیا گیا ہے - وہیں اس حادثے پر بولتے ہوئے دربھنگہ کے سینئر ایس پی بابو رام نے کہا کہ اس معاملے میں مقدمہ قریب 22 لوگوں پر درج کیا گیا ہے، پریوار والوں کے بیان پر، پرانی دشمنی کی وجہ سے یہ قتل ہوا ہے وہیں پولیس سارے موضوع پر جانچ پڑتال کرے گی اور مجرموں کی گرفتاری کے لئے بھی لگ گئی ہے --

بائٹ---بابو رام، سینئر ایس پی، دربھنگہ -Body:نہیں Conclusion:نہیں
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.